اداکار حمزہ علی عباسی

حمزہ علی عباسی بھی بچوں سے جبری مشقت کیخلاف بول پڑے

کراچی (گلف آن لائن)اداکار حمزہ علی عباسی نے بچوں سے جبری مشقت کیخلاف ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ٹوئٹرپر نادیہ جمیل نے اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کا ویڈیو پیغام پوسٹ کیا جس میں انہوں نے اس بات پر زور مزید پڑھیں

، فیصل قریشی

پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فیصل قریشی کا دلچسپ تبصرہ

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار فیصل قریشی نے پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے پر دلچسپ ردعمل کا اظہار پیش کر دیا۔انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکار فیصل قریشی نے پیٹرول کی قیمت میں مزید پڑھیں

شائستہ لودھی

شائستہ لودھی کے مومن ثاقب کے ساتھ رقص پر شدید تنقید

کراچی(گلف آن لائن)ٹی وی میزبان، اداکارہ اور داکٹرشائستہ لودھی کو ان کے مارننگ شوز اور ڈراموں کی وجہ سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ کامیابی کے ساتھ اپنا کاسمیٹک برانڈ اوراسیتھیٹک کلینک چلانے والی شائستہ لودھی کوحال ہی میں شدید مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

جوانوں میں غربت کو کم کرنے اور انہیں معاشی طور پر مضبوط کرنے کے اقدامات کرنے ہونگے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (گلف آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال میں ہمیں نوجوانوں میں غربت کو کم کرنے اور انہیں معاشی طور پر مضبوط کرنے کے اقدامات کرنے ہونگے، سیاسی کارکن کی حیثیت سے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی کاپنجاب کی طرح دیگر صوبوں میں بھی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ

لاہور(گلف آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی نے پنجاب کی طرح دیگر صوبوں میں بھی اپنی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ مرکزی قیادت نے آئندہ عام انتخابات کی حکمت عملی پر غور و خوض کیا ہے ۔ استحکام پاکستان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

وزیر اعظم بلاول بھٹو زر داری کی ملاقات ،ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی ۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم مزید پڑھیں

پرویز خٹک

القادر ٹرسٹ معاملے میں کابینہ سے جھوٹ بول کر منظوری لی گئی، پرویز خٹک

پشاور (گلف آن لائن)خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کے معاملے میں کابینہ سے جھوٹ بول کر منظوری لی گئی۔ شہزاد اکبر نے کابینہ کو مزید پڑھیں

عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین کاشیخ رشید کو ٹیلیفون ،بھابی کے انتقال پر تعزیت کی

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کر کے ان کی بھابی اور سابق پارلیمانی سیکرٹری شیخ راشد شفیق کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ مزید پڑھیں

افتخار درانی

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی گرفتار

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے سادہ کپڑے پہنے اہلکاروں نے گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی مزید پڑھیں