شاہ سلمان

شاہ سلمان نے مکہ میں علما اور مفتیان کانفرنس کی منظوری دے دی

ریاض( گلف آن لائن)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مذہبی امور، افتا، مشائخ اور ان کے درمیان روابط کے عنوان سے اسلامی کانفرنس کے انعقاد کی منظوری دی ہے۔ یہ کانفرنس مکہ مکرمہ میں 26 تا مزید پڑھیں

عرب پارلیمنٹ

فلسطینی علاقوں کو مقبوضہ کہنے کا آسٹریلیا کا فیصلہ خوش آئند ہے، عرب پارلیمنٹ

قاہرہ(گلف آن لائن)عرب پارلیمنٹ نے آسٹریلیا کے فلسطینی علاقوں کو مقبوضہ اور اسرائیلی بستیوں کو ناجائز ماننے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کا اظہار آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وونگ نے آسٹریلوی پارلیمنٹ کے مزید پڑھیں

فیروز خان

فیروز خان کی نجیبہ فیض سے محبت کی تردید، دوست قرار دے دیا

کراچی (گلف آن لائن) فلم و ٹی وی اداکار فیروز خان نے خود اور اداکارہ نجیبہ فیض سے متعلق پھیلی افواہوں پر خاموشی توڈ دی ہے۔گزشتہ روز اداکارہ نجیبہ فیض نے فیروز خان کیساتھ سیرو تفریح کی تصویریں شیئر کی مزید پڑھیں

میرا

اٹلی کے معروف اداکار مجھے میسجز کرتے ہیں، میرا کا انکشاف

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان فلم انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں معروف اطالوی اداکار مکیلے مورونے پیغامات بھیجتے ہیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے میرا نے تصدیق کی اور بتایا کہ مکیلے مزید پڑھیں

رنویر سنگھ

”ڈان3” میں شاہ رخ خان کی جگہ ڈان رنویر سنگھ بنیں گے

ممبئی(گلف آن لائن)بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر فرحان اختر نے تصدیق کردی ہے کہ”ڈان3” میں شاہ رخ خان نہیں ہوں گے۔ڈان 3 کا ٹیزر ریلیز ہونے کے بعد معلوم ہوا کہ نئے ڈان رنویر سنگھ بنیں گے۔اس انکشاف پر فلم شائقین مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون

دیپیکا پڈوکون سنگھم اگین میں اجے دیوگن کی بہن کا کردار نبھائیں گی

ممبئی (گلف آن لائن)پرکشش اداکارہ دیپیکا پڈوکون سنگھم کے نئے پارٹ میں اجے دیوگن کی بہن کا کردار نبھائیں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس فلموں کے سلسلے ‘سنگھم’ میں دیپیکا پڈوکون پہلی خاتون پولیس افسر کا کردار ادا کریں مزید پڑھیں

چوہدری سرور

نگران وزیراعظم کیلئے ہم نے کوئی نام دیا اور نہ ہماری پارٹی سے کسی نے مشاورت کی ‘ چوہدری سرور

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لئے ہم نے کوئی نام دیا اور نہ ہماری پارٹی سے کسی نے مشاورت کی ہے ، انتخابات کب ہوں گے مزید پڑھیں

جاوید لطیف

نواز شریف ستمبر میں آئیں گے انکی واپسی میں اب کوئی رکاوٹ نہیں، جاوید لطیف

اسلام آباد(گلف آن لائن)سابق وفاقی وزیرجاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اب مائنس کرنے کی کوئی کوشش نظر نہیں آرہی، وہ ستمبر کے وسط میں پاکستان واپس آئیں گے اب ان کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی طرف مزید پڑھیں

عارف علوی

اسلامی تعلیمات ہمیں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور برابری کا درس دیتی ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد (گلف آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات ہمیں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور تمام لوگوں کے درمیان برابری کا درس دیتی ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اقلیتوں مزید پڑھیں