sarfaraz-bhagti-2

وزیر اعظم کی ہدایات پر پورے ملک میں سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن کا آغاز کر دیا گیا ،نگراں وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ کی ہدایات پر پورے ملک میں سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن کا آغاز کر دیا گیا ۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایف سی نے شمالی بلوچستان میں گزشہ رات کامیاب آپریشن میں چینی افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں