اسٹیٹ بینک

ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں رواں مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں رواں مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے 11ماہ میں برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کاحجم 813.063ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی مزید پڑھیں

لیسکو

لیسکو نے بجلی چوری کی روک تھام کے لئے بڑے منصوبے پر کام شروع کر دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو ) نے بجلی چوری کی روک تھام کے لئے بڑے منصوبے پر کام شروع کردیا،سافٹ ویئرکی مدد سے بڑے پیمانے پر ہونے والی بجلی چوری کو روکا جائے گا ،کمپنی نے منصوبے مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا کے پاکستان پر اعتماد بحال ہونے سے پاتھ وے سیریز کے امکانات بھی بڑھنے لگے

سڈنی (نمائندہ خصوصی)کرکٹ آسٹریلیا کے پاکستان پر اعتماد بحال ہونے سے پاتھ وے سیریز کے امکانات بھی بڑھنے لگے۔پاکستان کرکٹ بورڈکے شعبہ ہائی پرفارمنس نے کرکٹ کی بہتری کیلئے آسٹریلیا سمیت دیگر کو ٹارگٹ کیا ہے. دونوں ممالک کے بورڈز مزید پڑھیں

ہاکی لیگ

پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ کی شرکت کیلئے گرین سگنل مل گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ کی شرکت کیلئے گرین سگنل مل گیا ۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف سے رابطہ کیا ،ایف آئی ایچ نے پاکستان کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے مزید پڑھیں

محمد آصف

ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست

کولمبو (نمائندہ خصوصی)ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری امید بھی ختم ہو گئی، سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کولمبو میں جاری ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ کے مزید پڑھیں

عباس عراقچی

ایران جوہری پروگرام برقرار رکھنے کے لیے مزید پرعزم ہیں، عباس عراقچی

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہاہے کہ بارہ روزہ اسرائیلی جارحیت کے بعد ایران جوہری پروگرام برقرار رکھنے کے لیے مزید پرعزم ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم نے جوہری مزید پڑھیں

ایران

ایران کا ایٹمی مراکز کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

تہران (نمائندہ خصوصی )ایران نے اسرائیل سے ہونے والی جنگ میں تباہ ہونے والے اپنے ایٹمی مراکز کی دوبارہ تعمیر کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سربراہ ایرانی ایٹمی ایجنسی محمد اسلامی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ٹرمپ

میں ایران میں نظام کی تبدیلی نہیں چاہتا،ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زور دے کر کہا ہے کہ وہ ایران میں “نظام کی تبدیلی” نہیں چاہتے کیونکہ اس سے انتشار پیدا ہو گا۔ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

اسٹیو وِٹکوف

امریکی حکام میں کھلبلی مچ گئی، انٹیلی جنس رپورٹ افشا ہونا غداری قرار

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)مشرق وسطی کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے ایران پر امریکی حملے کے بعد انٹیلی جنس جائزے کے افشا کو غداری قرار دیتے ہوئے اس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا سے مزید پڑھیں

پینٹاگون

ایرانی جوہری پروگرام تباہ ہونے سے بچ گیا، پینٹاگون کی رپورٹ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکہ کی حالیہ فضائی کارروائیوں کے باوجود ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر تباہ نہیں ہو سکا، بلکہ ابتدائی انٹیلی جنس تجزیے کے مطابق اسے صرف چند ماہ کے لیے مخر کیا جا مزید پڑھیں