چینی وزیر خا رجہ

چین اور موزمبیق کے درمیان دوستی چٹان کی طرح مضبوط ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور موزمبیق کے صدر ڈینئل چاپو نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔ بدھ کے روز شی جن مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

گنڈا پور کی بانی سے ملاقات کی درخواست، جسٹس منصور کی کیس سننے سے معذرت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سپریم کورٹ میں پیش ہو کر بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اجازت کی درخواست کر دی تاہم جسٹس منصور علی شاہ نے کیس سننے سے مزید پڑھیں

گنڈاپور نے عمران خان سے ملاقات پر عائد پابندی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر عائد پابندی کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فواد چودھری کی 9 مئی کے 35 مقدمات یکجا کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے فواد چودھری کی 9 مئی کے 35 مقدمات یکجا کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس کر دیئے۔ سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے 9 مئی کے واقعات مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف

جنوبی وزیرستان میں بھارتی اسپانسرڈ خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان میں بھارتی اسپانسرڈ خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

26نومبر احتجاج کیس

26نومبر احتجاج؛ تھانہ کراچی کمپنی کے مقدمے میں 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج پر درج تھانہ کراچی کمپنی کے مقدمے میں 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عمران خان کو ان کی بہن اور پی ٹی آئی نے خود ہی مائنس کردیا، عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کو ان کی بہن اور خود ان کی جماعت ہی نے مائنس کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ جو شخص نواز شریف کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، ایل ایل بی پروگرام کا دورانیہ 5 سال سے کم کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے ایل ایل بی پروگرام پانچ سے سال سے کم کرکے چار سال کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بینچ نے لیگل ایجوکیشن ریفارمز مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی ،سردار ایازصادق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جنوبی وزیرستان میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آپریشن میں شہید میجر معیز عباس شاہ اور لانس نائیک جبران اللہ مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

ہم اپنے شہداء کے احسانات کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے، فیلڈمارشل

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہدا کے احسانات کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے، ہمارے شہدا کا خون ہماری قومی قوت کی بنیاد ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں