علی رضا

ایسا بولر بننا چاہتا ہوں کہ لوگ صلاحیتوں کی وجہ سے یاد رکھیں،علی رضا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فاسٹ بالر علی رضا نے کہا ہے کہ میں ایسا بولر بننا چاہتا ہوں کہ لوگ میری صلاحیتوں کی وجہ سے مجھے یاد رکھیں۔ اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ کے دوران فاسٹ بالر علی رضا نے میڈیا سے مزید پڑھیں

محمد آصف

محمد آصف نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کولمبو (نمائندہ خصوصی)کولمبو میں جاری ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ایشین سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں ملائیشیا کے لم کاک لیونگ کے خلاف مزید پڑھیں

ریشبھ پنت

ریشبھ پنت نے انگلینڈکیخلاف لیڈزٹیسٹ میں کیریئر کی آٹھویں ویں سنچری جڑ دی

لیڈز(نمائندہ خصوصی)بھارت کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز ریشبھ پنت نے انگلینڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ کیریئر کی آٹھویں سنچری جڑ دی۔ ہیڈنگلے لیڈزکے مقام پر کھیلے جارہے پانچ میچوں کی مزید پڑھیں

عباس عراقچی

اسرائیل نے جنگ روک دی توجوابی کارروائی نہیں کرینگے،ایرانی وزیرخارجہ

تہران (نمائندہ خصوصی )ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا وقت شروع ہونے سے پہلے آخری لمحے تک ایرانی فوج کے حملے جاری رہے، اسرائیل کو سزا کا عمل جار ی رہا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

جنرل جاسم البدوی

ہم ایران پر حملوں کو روکنے کی کوشش کر رہے تھے، قطر پر حملہ حیران کن ہے، جی سی سی

دوحہ(نمائندہ خصوصی)خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم البدوی نے ایران کی طرف سے قطری سرزمین پر میزائل حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے زور دے کر کہا کہ اس وقت جب ریاست مزید پڑھیں

یسرائیل کاتز

تہران کے قلب میں غیر معمولی طاقت کے ساتھ حملے کر رہے ہیں ، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاتز نے کہاہے کہ اسرائیلی فوج ایرانی دار الحکومت کے وسط میں موجود حکومت کے اہداف پر غیر معمولی طاقت سے حملے کر رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کاتز نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران اور اسرائیل نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر

تہران /تل ابیب /واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران جنگ بندی پر متفق ہوگئے اور اگلے 6 گھنٹوں میں حملے بند کردیے جائیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

Queen

پاکستانی اور کینیڈین فنکاروں کی مشترکہ فلم امریکا میں ریلیز

نیویارک (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اور کینیڈین فنکاروں کی مشترکہ فلمThe Queen of My Dreams امریکا میں ریلیز کردی گئی۔فوزیہ مرزا کی ڈائریکشن پر مبنی فلم ایک پاکستانی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو ٹورنٹو میں رہائش پذیر ہے۔ فلم کو کینیڈا مزید پڑھیں