سلمان اکرم راجہ

موجودہ نظام سے ٹکراتے اور شرم دلاتے رہیں گے، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ موجودہ نظام سے بہرحال ٹکراتے رہیں گے، ہم موجودہ نظام کو شرم دلاتے رہیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم مزید پڑھیں

طارق فضل چودھری

ایس آئی ایف سی کے تحت ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری آچکی، طارق فضل چودھری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ ایس آئی ایف سی کے تحت پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لائی جاچکی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل مزید پڑھیں

حنیف عباسی

اربوں روپے کی زمینیں واگزار کرائیں، ریلوے سٹیشنز کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے،حنیف عباسی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ ریلوے کی اربوں روپے کی زمینیں واگزار کرائی گئیں، ریلوے سٹیشنز کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔ میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے حنیف عباسی مزید پڑھیں

شزہ فاطمہ خواجہ

پاکستانی نوجوانوں کا مصنوعی ذہانت اور جیو سپیشل ٹیکنالوجی میں انقلابی منصوبہ عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر رہا ہے،وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کا مصنوعی ذہانت اور جیو سپیشل ٹیکنالوجی میں انقلابی منصوبہ عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر رہا ہے،پاکستانی ٹیموں کی مزید پڑھیں

امیر مقام

پاکستان نے غزہ بحران اور ایران اسرائیل تنازعے پر اصولی مؤقف برقرار رکھا ، علاقائی امن کیلیے کردار ادا کرتے رہیں گے،امیر مقام

پشاور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے سیفران و امورِ کشمیر و گلگت بلتستان اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کیلئے ملک کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر مصطفی کمال کی زیرصدارت پولیو ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ کے اجلاس، پولیو کی موجودہ صورتحال، درپیش چیلنجز اور آئندہ حکمت عملی پر غور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ محض ایک پروگرام نہیں بلکہ قومی مشن ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پولیو ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ کے مزید پڑھیں

مشاہد حسین سید

اسرائیل ایران کیخلاف جنگ میں مزید ممالک کو گھسیٹنا چاہتا ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے خلاف اپنی بے ہودہ جنگ میں مزید ممالک کو گھسیٹنا چاہتا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو 3 دن میں 15سالہ بچی کو بازیاب کرانے کی ہدایت کردی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو 3 دن میں 15سالہ بچی کو بازیاب کرانے کی ہدایت کردی۔منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں 15 سالہ بچی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل لیاقت علی خان گبول نے مزید پڑھیں

سعید غنی

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ہمیشہ صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے ہر وہ اقدامات کئے ہیں جو کسی اور سیاسی جماعت نے نہیں کئے،سعیدغنی

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ہمیشہ صحافیوں کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل کے حل کے لئے ہر وہ اقدامات کئے ہیں جو کسی اور سیاسی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ سے برطرفی کا معاملہ ، شعیب نیازی سمیت 6ڈاکٹروں کو دئیے ریلیف میں آئندہ سماعت تک توسیع

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف حکومتی کارروائی ،پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ سے برطرفی کا معاملے پر صدر ینگ ڈاکٹرز سمیت 6 ڈاکٹروں کو دئیے ریلیف میں آئندہ سماعت تک توسیع کردی ۔ جسٹس محمد ساجد محمود مزید پڑھیں