پاکستان

پاکستان کی برآمدات جنوری میں پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایس آئی ایف سی کی معاشی اور تجارتی حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستان نے برآمدات اور تجارتی ترقی میں تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا۔ برآمدات میں اضافہ ملکی زرمبادلہ، وسیع روزگار کے مواقع اور اقتصادی مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

یوم یکجہتی کشمیر 2026 پر وفاقی وزیر قانون، انصاف اور انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا پیغام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)یوم یکجہتی کشمیر 2026 کے موقع پر وفاقی وزیر قانون، انصاف اور انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہم پاکستان کی کشمیری عوام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

عالمی برادری بھارتی جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنے، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کرے، امیر مقام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بھارتی غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

پاکستان حقِ خود ارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی غیرمتزلزل اخلاقی،سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا،صدرمملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ اپنی غیرمتزلزل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک کشمیری عوام اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان کے عوام اور حکومت کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کی اصولی اور غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم یکجہتی کشمیر پر پاکستان کے عوام اور حکومت کی طرف سے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کی اصولی اور غیر متزلزل حمایت کے عزم کی تجدید مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

یومِ یکجہتی کشمیر، افواج پاکستان کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) افواج پاکستان نے یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یومِ یکجہتی کشمیر پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، مزید پڑھیں

عاصم افتخار

دہشتگردی سنگین خطرہ، پاکستان کا اقوام متحدہ سے بی ایل اے پر پابندی کا مطالبہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے دہشتگردی کو عالمی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے بی ایل اے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار مزید پڑھیں

فیصل ممتاز راٹھور

پاکستانی ہر حال میں کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے کہا ہے کہ پانچ فروری یومِ یکجہتی کشمیر اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے لازوال رشتے کی علامت ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

مضبوط پاکستان ہی آزادی کشمیر کا ضامن ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر و سینئر ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مضبوط پاکستان ہی آزادی کشمیر کا ضامن ہے۔ لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رہنما خواجہ مزید پڑھیں