نیتن یاہو

ایران پر معاہدے کی پاسداری کیلئے بھروسہ نہیں کیا جا سکتا،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب(نمائندہ خصوصی)اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی غزہ کی نئی انتظامیہ میں شمولیت کسی صورت قبول نہیں۔ امریکا کے خصوصی سفیر سٹیو وٹکوف کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی، جس میں فلسطینی مزید پڑھیں

جے شاہ

آسٹریلوی کرکٹ مصنف نے آئی سی سی سربراہ جے شاہ کے پول کھول دیئے

سڈنی (نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی کرکٹ مصنف گیڈون ہیئگ نے جے شاہ کے بارے میں کوئی لگی لپٹی رکھے بغیر بڑا سچ آشکار کردیا جس کے بعد راشد لطیف نے ویڈیو شیئر کردی۔ کرکٹ کی دنیا کے نامور مصنف اور کتاب ”انڈین مزید پڑھیں

اہم سنگ میل عبور،پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس ریکارڈ راضافے سے فروخت

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے آئندہ سیزن کے لیے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی کامیاب فروخت کا اعلان کیا ہے. اس پیشرفت کو پی ایس ایل کی بین الاقوامی توسیع کی جانب ایک اہم سنگِ میل قرار دیا مزید پڑھیں

ہارون لورگاٹ

مایوسیوں کے باوجود لاہور قلندرز نے ہمت نہیں ہاری،ہارون لوگارٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی کے سابق چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ نے لاہور قلندرز کی دس سالہ کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کے آنرز، مینجمنٹ، کوچز، کھلاڑیوں اور شائقین تک اپنا پیغام پہنچانا ان کے لیے باعثِ مزید پڑھیں

پاکستان

بھارت سے کھیلنے سے انکار،آئی سی سی پاکستان کو منانے کے راستے تلاش کرنے لگا

دبئی (نمائندہ خصوصی)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں پاکستان کے بھارت سے کھیلنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پریشان ہو گئی آئی سی سی پاکستان کو منانے کے لیے راستے تلاش کرنے لگا مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

اپنے وعدے پر قائم ،بلوچستان کے لوگوں کی کوئی بھی نوکری بیچنے نہیں دی جائے گی، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے. اسی سلسلے میں گریڈ 1 تا گریڈ 15 کی 25 ہزار سے زائد سرکاری مزید پڑھیں

محمد نواز شریف

نواز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اسلامیہ جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے ایرانی سفیر کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

ایک سال میں حکومتی 35بلز کے مقابلے میں 43نجی بلوں کو منظور کیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ایک سال میں حکومتی قانون سازی کے مقابلے میں نجی بلز کی اکثریت رہی۔ذرائع کے مطابق حکومتی 35بلز کے مقابلے میں سالانہ 43نجی بل منظور کیے گئے، ایوان سے گزشتہ ایک سال میں 35 قوانین کی منظور لی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کی کمبوڈیا کے بادشاہ اور وزیراعظم سے ملاقاتیں،سرمایہ کاری اور باہمی تعلقات کے فروغ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال

نوم پنہ (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے سرکاری دورے کے دوران کمبوڈیا کے بادشاہ پریہ بات سمڈیچ پریہ بوروم نیتھ نوردوم سیہامونی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور مملکت کمبوڈیا کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان اور قازقستان کا اقتصادی شعبے میں 5 سالہ روڈ میپ پر اتفاق ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قازقستان کے اقتصادی شعبے میں 5 سالہ روڈ میپ پر اتفاق ہوا۔ وفاقی دارالحکومت میں پاکستان اور قازقستان کے مشترکہ بزم فورم سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف مزید پڑھیں