سرفراز بگٹی

بھارت کے مظالم کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے،وزیرِ اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بھارت کے مظالم کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، آزادی کی جدوجہد منزل پا کر رہے گی۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں سرفراز مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے،مریم نواز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان شاء اللہ کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہر پاکستانی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

بسنت فیسٹیول پر شہری بچوں کا خاص خیال رکھیں،مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بسنت فیسٹیول کے دوران شہری اپنے بچوں اور ماحول کے تحفظ کا خاص خیال رکھیں۔ مریم اورنگزیب نے واضح کیا کہ اس دوران موٹر بائیک پر پابندی ہوگی، مزید پڑھیں

عاشر وجاہت

محبت زخم پر عارضی پٹی رکھتی ہے مکمل ٹھیک نہیں کرتی، اداکارو گلوکارعاشر وجاہت

کراچی (نمائندہ خصوصی)شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار و گلوکار عاشر وجاہت نے محبت کی تعریف بیان کردی۔ عاشر وجاہت نوجوان اسٹار ہیں جنہوں نے ڈراموں، فلموں اور موسیقی میں خود کو منوایا ہے۔ وہ وجاہت رف اور شازیہ وجاہت مزید پڑھیں

فلم انڈسٹری

مادھوری کی نقل میں بولڈ لباس میں رقص کرنے پر امر خان پر تنقید

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور رائٹر امر خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، مگر اس بار وجہ ان کی اداکاری نہیں بلکہ ایک ڈانس ویڈیو بنی ہے جو سوشل میڈیا مزید پڑھیں

عامر خان

فلمی خاندان ہمیشہ بالی ووڈ کی فلمی صنعت کا حصہ رہا ،عمران خان

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کے بھانجے عمران خان نے اقربا پروری کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسئلہ ہمیشہ موجود رہا ہے۔ فلمی خاندان ہمیشہ بالی ووڈ کی فلمی صنعت کا حصہ رہا مزید پڑھیں

یاسر حسین

یاسر حسین نے سنی دیول کو والد کے نقشِ قدم پر چلنے کا چیلنج دیدیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے بالی ووڈ فلم بارڈر 2 کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فلم کے مرکزی اداکار سنی دیول کو والد دھرمیندر کے نقش قدم پر چلنے مزید پڑھیں

مذاکرات

ایران کاامریکا سے جوہری مذاکرات ترکیے کی بجائے عمان منتقل کرنے کامطالبہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی میڈیا نے علاقائی سفارتکاروں کے حوالے سے دعوی کیا کہ ایران امریکا سے ہونے والے جوہری مذاکرات استنبول سے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے۔امریکی میڈیا نے سفارتکار وں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا مذاکرات میں مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

ریاض سے ماسکو ہاٹ لائن پر سعودی ولی عہد اور صدر پیوٹن کا اہم ٹیلی فونک رابطہ

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ایک اہم ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں سعودی۔ روسی تعلقات سمیت خطے اور دنیا کی بدلتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال مزید پڑھیں

مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ سے بھارتی ہم منصب کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی )امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات ہوئی۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کے دوران معدنیات کی دریافت، مائننگ اور مزید پڑھیں