یو اے ای

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت برقرار، ’دیکھ ذرا پیار سے‘ سرفہرست

دبئی (نمائندہ خصوصی) رمضان 2026 کے دوران یو اے ای میں پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت برقرار ہے اور متعدد سیریلز افطار کے بعد فیملی ویونگ کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس اور ٹی وی لائن اپ کے مطابق مزید پڑھیں

لیجنڈری اداکار

ہر لمحہ انہیں یاد کرتی ہوں، ہیما مالنی دھرمیندر کی جدائی پر دل گرفتہ

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی موت کو 3 ماہ گزر چکے، تاہم اُن کی اہلیہ اور معروف اداکارہ ہیما مالنی آج بھی اس صدمے سے پوری طرح باہر نہیں آ سکیں۔ حال ہی میں برٹش مزید پڑھیں

ایشون

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: اگر پاکستان سنجیدہ ہے تو فخر زمان کو کھلانا ہوگا، ایشون

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی)سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون نے کہا ہے کہ اگر پاکستان سنجیدہ ہے تو فخر زمان کو کھلانا ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں روی چندرن ایشون نے کہا کہ اگر پاکستان واقعی مزید پڑھیں

محمد عامر

پاکستان کے لوگ کرکٹ سے محبت کرتے ہیں، محمد عامر نے میچز کی ویور شپ میں اضافہ ہونے کی وجہ بتادی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے خراب کارکردگی کے باوجود پاکستان کے میچز کی ویور شپ میں اضافہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ویور شپ بڑھنے کی ایک اور وجہ سوشل میڈیا اور مزید پڑھیں

فیڈریشن

اولمپئن خواجہ جنید ہاکی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے نئی ٹیم منجمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اولمپئن خواجہ جنید کو قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ گزشتہ روز پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں، ٹیم مینجمنٹ اور ڈویلپمنٹ کمیٹیوں کے سربراہوں مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد سے مصری صدر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض (نمائندہ خصوصی)سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نیجدہ میں مصری صدرعبدالفتاح السیسی کا خیرمقدم کیا اور افطار کی میزبانی کی۔ملاقات میں سعودی ولی عہد نے مصری صدر کا ان کے دوسرے گھر سعودی عرب میں خیرمقدم مزید پڑھیں

ایران، امریکا

اب جنگ ہوئی تو پورا خطہ لپیٹ میں آئے گا،ایران کا امریکہ کوانتباہ

تہران( نمائندہ خصوصی)ایران نے امریکا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب جنگ ہوئی تو پورا خطہ لپیٹ میں آئے گا۔ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے امریکا اور اسرائیل کا نام لئے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

لنزے گراہم

ایران کے پاس بہت سے بیلسٹک میزائل ہیں، امریکی سینیٹر

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ایران کی فوجی صلاحیت پر خبردار کر دیا۔امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا کہ ایران کے پاس بہت سے بیلسٹک میزائل ہیں، متعدد ایرانی میزائل طویل اور کم فاصلے تک مار کرنے کے قابل مزید پڑھیں

ٹرمپ

ڈیل نہیں ہوئی تو یہ ایران کے لیے بہت برا دن ہوگا، ٹرمپ

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ڈیل نہیں ہوئی تو یہ ایران کے لیے بہت برا دن ہوگا۔امریکی عہدیدار کے مطابق ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈکشنر جمعرات کو ایرانی وفد مزید پڑھیں