عتیقہ اوڈھو

اداکارہ عتیقہ اوڈھو مردوں کی حمایت میں میدان میں آگئیں

لاہور (نمائندہ خصوصی)معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو مردوں کی حمایت میں میدان میں آگئیں اور ببانگ دہل کہا کہ ہر مرد کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنا بند کریں۔نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے اس بات مزید پڑھیں

فیصل قریشی

شوبز ستاروں کو کچھ عرصے کے لیے شادیاں کا سلسلہ روک دینا چاہیے،اداکار فیصل قریشی

لاہور (نمائندہ خصوصی)منجھے ہوئے اداکار اور معروف میزبان فیصل قریشی نے ایک ایسے سماجی ایشو پر آواز اٹھائی ہے جس پر لوگ کم ہی بات کرتے ہیں۔اداکار فیصل قریشی نے اپنے رمضان پروگرام میں شادی کے سیزن پر ہلکی پھلکی مزید پڑھیں

درآمدات

کاروں کی ملکی درآمدات میں جنوری 2026 کے دوران 29.25 فیصد اضافہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)کاروں کی ملکی درآمدات میں جنوری 2026 کے دوران 29.25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کیاعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 34.9 ملین ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ جنوری 2025 مزید پڑھیں

پریمیم انعامی بانڈز

پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 10 مارچ کو ہو گی

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)25اور40ہزار مالیت کے پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 10مارچ کو ہو گی۔ 25ہزار والے پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی ملتان جبکہ 40ہزار والے بانڈز کی قرعہ اندازی راولپنڈی میں ہو گی علاوہ ازیں 200والے انعامی بانڈز کی مزید پڑھیں

برآمدات

چاول کی قومی برآمدات میں جنوری 2026 کے دوران 14.73 فیصد بڑھوتری

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)چاول کی قومی برآمدات میں جنوری 2026 کے دوران 14.73 فیصد کی بڑھوتری ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران چاولوں کی برآمدات سے 366 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا مزید پڑھیں

فارمی انڈے

برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم

لاہور( نمائندہ خصوصی)سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 461روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 318روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 236روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

عمران خان سے ملاقاتیں پیچیدگیاں ختم کریں گی، حکومت معاملات آگے بڑھائے’بیرسٹر گوہر

لاہور(نمائندہ خصوصی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان کے اہل خانہ خصوصاً ان کی بہنوں اور اہلیہ کے خلاف کسی قسم کی تنقید یا بیان بازی قابل قبول نہیں، عمران مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کی کوہاٹ کے علاقے میں پولیس گاڑی پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے حملے کی پرزور مذمت، جام شہادت نوش کرنے والے ڈی ایس پی اسد محمود اور 4 اہلکاروں کو خراج عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کوہاٹ کے علاقے میں پولیس گاڑی پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے حملے کی پرزور مذمت کی ہے،وزیرداخلہ محسن نقوی نے جام شہادت نوش کرنے والے ڈی ایس پی اسد محمود اور مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی کوہاٹ میں پولیس گاڑی پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کوہاٹ میں پولیس گاڑی پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے جامِ شہادت مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی

ایم کیو ایم کی سیاست کراچی پر شروع ہوکر کراچی پر ختم ہوجاتی ہے، شرمیلا فاروقی

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کی سیاست کراچی پر شروع ہوکر کراچی پر ختم ہوجاتی ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیوا یم کسی بھی واقعے پر مزید پڑھیں