شہبازشریف

وزیراعظم سے قطر بزنس مین ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ، سرمایہ پر گفتگو ، قریبی روابط رکھنے پر اتفاق

دو حہ (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان دو طرفہ شراکت داری کے ایک اہم ستون کے طور پر نجی شعبے کی قیادت میں مصروفیات کو بہت اہمیت دیتا ہے ۔ قطر بزنس مین ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

جی الیون کچہری بم دھماکے کے متاثرین کیلئے وزیراعظم کی منظوری سے جامع امدادی پیکج تیار ہو چکا ہے،وزیر قانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر فوری اقدامات اٹھائے گئے اور اب ایک مکمل امدادی پیکج تیار کر کے منظور کر لیا مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

عمران خان کی آنکھ کے دوسرے طبی پروسیجر کیلئے حکومت نے تمام قانونی اور انسانی تقاضے پورے کیے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی آنکھ کے دوسرے طبی پروسیجر کیلئے حکومت نے تمام قانونی اور انسانی تقاضے پورے کرتے ہوئے انہیں سخت سکیورٹی انتظامات میں پمز مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم کی نیدرلینڈز کے وزیرِاعظم کا منصب سنبھالنے پر روب جیٹن کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نیدرلینڈز کے وزیرِاعظم کا منصب سنبھالنے پر روب جیٹن کو مبارکباد دی ہے۔ منگل کو ”ایکس” پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے نیدر لینڈز کے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

حکومت شتکاروں کے استحصال کا سلسلہ فوری بند کرے ‘جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پنجاب حکومت کی جانب سے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم 3500 روپے فی من کے حساب سے خریدنے کے فیصلے کو ناقابل فہم اور کسان دشمن اقدام قرار دیتے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

رمضان میں مہنگائی برداشت نہیں کرینگے، ذخیرہ اندوزوں و منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ رمضان میں مہنگائی برداشت نہیں کریں گے، ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر 4سال قبل لاپتہ ہونے والی لڑکی بازیاب، عدالت نے کیس نمٹا دیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر چار سال قبل لاپتہ ہونے والی لڑکی کو بازیاب کرا لیا گیا،عدالت نے بازیاب ہونے والی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیتے ہوئے بازیابی کے متعلق کیس نمٹا دیا۔لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

سندھ بار کونسل کا گورنر سندھ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ بار کونسل نے گورنر سندھ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔سندھ بار کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ گورنر سندھ سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور گورنر ہاؤس کو سیاسی سرگرمیوں کیلئے استعمال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جائیداد کی ملکیت سے متعلق کیس میں خیبرپختونخوا حکومت کی اپیلیں ناقابلِ سماعت قرار،خارج کر دی گئیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے جائیداد کی ملکیت اور تقسیم سے متعلق کیس میں خیبر پختونخوا حکومت اور صوبائی محتسب کی اپیلیں ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیں۔ جسٹس مسرت ہلالی کی جانب سے تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں