عثمان خواجہ

کرس گرین اور عثمان خواجہ پی ایس ایل 11 کا حصہ بن گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کے دو کرکٹرز کرس گرین اور عثمان خواجہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا حصہ بن گئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کرس گرین کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا، انہیں میکس برائنٹ کی جگہ یونائیٹڈ کے اسکواڈ مزید پڑھیں

عالمی بینک نے مشرقِ وسطی میں جاری تنازع پرخدشات کا اظہار کردیا

نیویارک (نمائندہ خصوصی)عالمی بینک نے مشرق وسطی تنازعے سے پیدا حالات پر اپنیبیان میں کہامشرق وسطی بحران سے عالمی سپلائی چینز پر اثرات پڑ رہے ہیں،علاقائی کشیدگی کیباعث لاجسٹکس متاثرہورہے ہیں،اس کی وجہ سے نقل و حمل کے اخراجات بڑھ مزید پڑھیں

سبینہ فاروق

مردوں کے جھگڑوں میں خواتین کو نشانہ نہ بنائیں، سبینہ فاروق کی وی لاگرز پر تنقید

کراچی(نمائندہ خصوصی)معروف پاکستانی اداکارہ سبینہ فاروق نے سوشل میڈیا کنٹنٹ کریٹرز کی جانب سے ذاتی تنازعات میں خواتین کو نشانہ بنانے پر شدید ردعمل دیا۔ اداکارہ کا یہ بیان یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر کے حالیہ متنازع وی لاگ ایکسپوزنگ فتنہ فیملی مزید پڑھیں

انفلوئنسر

گلیمر کوئن کا جعلی اغوا بے نقاب، وائرل ہونے کی خواہش نے جیل پہنچا دیا

برازیلیا(نمائندہ خصوصی)سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے کی دوڑ نے ایک برازیلین انفلوئنسر کو بڑی مشکل میں ڈال دیا۔ پولیس نے گلیمر ماڈل مونیکی فراگا کو ایک مبینہ جعلی اغوا کیس میں گرفتار کرلیا ہے، جس میں انہوں نے خود مزید پڑھیں

تھیٹر انڈسٹری

ریشم نے کئی گھروں اور زندگیوں کو تباہ کیا ہے،اداکارہ دیدار کا الزام

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستانی پنجابی فلم اور تھیٹر انڈسٹری کی معروف اداکارہ دیدار نے ساتھی اداکارہ ریشم پر دوسروں کی زندگیاں خراب کرنے کا سنگین الزام عائد کر دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ ریشم حقیقی زندگی میں منفی کردار کی عکاسی مزید پڑھیں

ریشم

آج کے دور کے ہیرو میں مجھے بلال عباس بہت پسند ہیں،اداکارہ ریشم

لاہور (نمائندہ خصوصی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے پسندیدہ پاکستانی اداکاروں کے نام بتا دیئے۔پاکستان کی معروف اداکارہ ریشم نے حال ہی میں عید اسپیشل شو میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔انہوں نے مزید پڑھیں

صدرِ مملکت

وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، مشرقِ وسطیٰ سمیت اہم امور پر مشاورت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زردار ی سے ملاقات کی جس میں مشرقِ وسطیٰ سمیت اہم امور پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی مزید پڑھیں

طاہر حسین اندرابی

پاکستان کا خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی پر زور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) دفترِ خارجہ نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کررہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے نیوز کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

ملک کیخلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت، ایسی حرکتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے، عطاء تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ملک کے خلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت ہے، ایسی حرکت کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں