شی جن پھنگ

کتاب”شی جن پھنگ کی قیادت میں غربت کے خلاف کامیابیاں” کی اشاعت کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کتاب”شی جن پھنگ کی قیادت میں غربت کے خلاف کامیابیاں” کی اشاعت کے حوالے سے ایک تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

مشرق وسطیٰ کی صورتحال: ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان برقرار

ہانگ کانگ(نمائندہ خصوصی) مشرق وسطیٰ کی صورتحال، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان برقرار رہا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہانگ کانگ کے ہانگ سینگ انڈیکس میں 2 فیصد مندی ریکارڈ کی گئی، جاپان کے نکی انڈیکس میں تقریباً صفر مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

کراچی (نمائندہ خصوصی) سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2کروڑ20 لاکھ ڈالرز اضافہ سے 16 ارب 37 مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

چالیس سال افغان بھائیوں کی خدمت کا اچھا صلہ نہیں ملا،سرفراز بگٹی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے، اور گزشتہ چالیس سال سے افغان بھائیوں کی خدمت کی گئی، تاہم اس بھائی چارے کا مناسب صلہ نہیں ملا۔ پشین میں پاکستان مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی نو منتخب نیپالی ہم منصب کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

سلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلین شاہ کو راشٹریہ سوئنترا پارٹی کی الیکشن میں زبردست کامیابی کے بعد نیپال کے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔جمعے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ” ایکس ” پر مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

دعا ہے پاکستان، امریکا و ایران کی صلح کروانے میں کامیاب ہو،یوسف رضا گیلانی

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ پاکستان، امریکا اور ایران کے درمیان صلح کروانے میں کامیاب ہو۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کا مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور بجلی کے بلوں نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے وزرا اور بیوروکریٹس کے لیے کروڑوں روپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے،اس مزید پڑھیں

میٹرک

پنجاب بھر میں میٹرک امتحانات کا آغاز، 27 لاکھ سے زائد طلبہ شریک

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، جس میں 27 لاکھ 96 ہزار سے زائد امیدوار شرکت کر رہے ہیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق امتحانات کے انعقاد کے لیے صوبے بھر میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی اداروں میں بھرتیوں پر پابندی کا حکم امتناع واپس لے لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس سمیت وفاقی اداروں میں بھرتیوں پر پابندی کا حکم امتناع ختم کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس انعام امین منہاس پرمشتمل مزید پڑھیں