نیتن یاہو

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون کو وسعت دینے کا اعلان

تل ابیب(نمائندہ خصوصی) اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی لبنان میں اپنے سکیورٹی زون کو وسعت دے رہا ہے تاکہ اینٹی ٹینک میزائلوں کے خطرے کو ختم کیا جا سکے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے ایکس پر مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن

انٹونی بلنکن نے ٹرمپ کا ایران میں رجیم چینج کا دعویٰ مسترد کر دیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران میں رجیم چینج کئے جانے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

ترک صدر کا صہیونی جارحیت کیخلاف مؤقف قابلِ تحسین ہے، مسعود پزشکیان

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان کا صہیونی جارحیت کے خلاف دوٹوک مؤقف قابلِ تحسین ہے۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر مسعود پژشکیان نے کہا کہ ترک قوم نے برسوں مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

دنیا وسیع جنگ کےخطرے کی طرف بڑھ رہی ہے، انتونیو گوتریس

جنیوا(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مشرقی وسطیٰ کی جنگ قابو سے باہر ہوگئی ہے، دنیا وسیع جنگ کےخطرے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ ایک بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ مذاکرات مزید پڑھیں

ترجمان وائٹ ہاوس

مذاکرات جاری، ایران نے شکست تسلیم نہ کی تو مزید سخت حملے ہونگے: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے کہ ایران سے کون مذاکرات کر رہا ہے اس بارے میں نہیں بتا سکتی، ایران نے شکست تسلیم نہ کی تو ٹرمپ انہیں مزید نقصان پہنچانے کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران ڈیل چاہتا ہے لیکن بولنے سے ڈر رہا، دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں، ایک جنگ جیت رہے ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے لیکن بولنے سے ڈر رہا ہے، ہم نے دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں، اور اب ایک جنگ جیت بھی رہے ہیں۔ ریپبلکن پارٹی کے مزید پڑھیں

چین

چین کی جدت: عوامی فلاح اور عالمی ترقی کا ذریعہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا ڈیولپمنٹ فورم 2026 کا سالانہ اجلاس حال ہی میں منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر سے تقریباً 100 ملٹی نیشنل کمپنیوں کے سربراہان نے شرکت کی۔ سیمنز، شنائیڈر الیکٹرک اور روش سمیت متعدد کمپنیوں نے چین مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین خلیجی علاقے میں امن و امان کے جلد از جلد قیام میں اپنا حصہ ڈالے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چینی اور ایرانی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ ایران میں جاری جنگ کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نائب وزیرِ اعظم کی یورپی یونین کی نائب صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو،علاقائی و بین الاقوامی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ رات یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ/نائب صدر کاجا کالس سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس دوران علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا۔ دفتر مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

شیخ وقاص اکرم کی عمران خان کے خفیہ طبی معائنے کی شدید مذمت

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے عمران خان کے خفیہ طبی معائنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی معالجین کی اجازت کے بغیر کوئی طبی عمل قبول نہیں۔ اپنے بیان شیخ وقاص مزید پڑھیں