ڈاکٹر عشرت العباد خان

: سینیٹر شیری رحمان کی صاحب زادی کے انتقال پرسابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان کا اظہار تعزیت

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ و روح رواں ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سینیٹر شیری رحمان کی صاحب زادی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے شیری رحمان کے نام تعزیتی پیغام میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

پی ایس ایف رہنما و سیکیورٹی اہلکار کا قتل’ ملزم کی بریت کیخلاف اپیلیں مسترد

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے پی ایس ایف کے رہنما اور سیکیورٹی اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم عمیر صدیقی کی بریت کیخلاف اپیلیں کر دیں۔ عدالت نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ملزم عمیر مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

ایندھن کی بچت کے لیے وفاق کے فیصلے پر لبیک کہیں گے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ایندھن کی بچت کے لیے وفاقی حکومت جو فیصلہ کرے گی لبیک کہیں گے۔کفایت شعاری سے متعلق حکومت سندھ کے اقدامات پر ایک بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ کا تین افراد کی بازیابی کیس میںسی سی پی او کو طلب کرنے کا عندیہ

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے تین افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں سی سی پی او کو طلب کرنے کا عندیہ دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر نے سائلہ کنزاں بی بی کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

کاٹنے

آوارہ کتوںکے کاٹنے سے بچی کی ہلاکت کے واقعہ کیخلاف متفرق درخواست دائر

لاہور( نمائندہ خصوصی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں آوارہ کتوںکے کاٹنے سے بچی کی ہلاکت کے واقعہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائرکردی گئی۔ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی گئی جس میں کتے مزید پڑھیں

فیسکو

فیسکو نے بجلی استعمال کرنے پر کمرشل بلوں پر عائد فیکس ٹیکس کے بعد گھریلو صارفین پر بھی فیکس ٹیکس کا نفاذ کر دیا

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)فیسکو نے بجلی استعمال کرنے پر کمرشل بلوں پر عائد فیکس ٹیکس کے بعد گھریلو صارفین پر بھی فیکس ٹیکس کا نفاذ کر دیا جس میں تین یونٹ بجلی کی قیمت 31.62 کے ساتھ 600 روپے فیکس ٹیکس لگا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائی اوکٹین کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر اضافے کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہورہائیکورٹ میں ہائی اوکٹین کی قیمت میں200روپے فی لیٹراضافے کو چیلنج کردیاگیا۔متفرق درخواست میں وفاقی حکومت اوراوگراکوفریق بنایاگیا ہے ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لگژری گاڑیوں کے ہائی اوکٹین پرلیوی100روپے سے بڑھاکر300روپے کردی گئی، قیمتوں مزید پڑھیں

احسن اقبال

فیلڈ مارشل عاصم منیر ہر دشمن کے دانت کھٹے کررہے ہیں، احسن اقبال

جدہ (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ہر دشمن کے دانت کھٹے کررہے ہیں۔یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں ہم نے دشمن مزید پڑھیں

سٹوکس

ایشیز میں بدترین شکست کے بعد کا وقت کپتانی کا سب سے مشکل مرحلہ تھا، سٹوکس

لندن(نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس نے آسٹریلیا کے خلاف ایشیز سیریز میں 1-4 کی بدترین شکست کے بعد کے وقت کو اپنی کپتانی کا سب سے مشکل مرحلہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر مداحوں مزید پڑھیں