اسماعیل بقائی

ٹرمپ کا قزاقی سے متعلق بیان براہِ راست اور سنگین اعتراف جرم ہے، ایرانی دفترِ خارجہ

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی بحریہ کی جانب سے ناکہ بندی کے دوران کارروائیوں کو قزاقی کہنے کو براہِ راست اور سنگین اعتراف جرم قرار دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا مزید پڑھیں

نواف سلام

شعور کا مظاہرہ کریں، نفرت کو مسترد کر دیں، لبنانی وزیراعظم کی شہریوں سے اپیل

بیروت (نمائندہ خصوصی) لبنان کے وزیر اعظم نواف سلام نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ شعور کا مظاہرہ کریں اور نفرت انگیز زبان کو مسترد کریں تاکہ ملک کو ایسے فتنے اور فساد کی فضا میں دھکیلنے سے مزید پڑھیں

بورس پسٹوریئس

امریکہ کا 5 ہزار فوجی جرمنی سے واپس بلانے کا فیصلہ غیر متوقع نہیں تھا، جرمنی

برلن(نمائندہ خصوصی) جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے 5 ہزار فوجیوں کو جرمنی سے واپس بلانے کا فیصلہ متوقع تھا۔ جرمن خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بورس پسٹوریئس نے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران کی تازہ ترین تجاویز مل گئیں، دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پر دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں، ایران نے جو کچھ کیا ہے اب تک ایران نے اس کی زیادہ بڑی قیمت ادا نہیں کی۔ ٹروتھ سوشل پر مزید پڑھیں

انتونیو تاجانی

اٹلی کے وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش

روم(نمائندہ خصوصی) اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری مزید پڑھیں

شیخ محمد بن عبدالرحمان

قطری وزیراعظم اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، آبنائے ہرمز پر گفتگو

دوحہ( نمائندہ خصوصی)قطری وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دوران گفتگو ایرانی وزیر خارجہ نے جنگ کے مستقل مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے پی ایس ایل فائنل کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل فائنل کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے فائنل میچ میں پاکستان کے احسن رضا اور کرسٹوفر جفانے فیلڈ امپائر کے فرائض مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل 11 کا سنسنی خیز فائنل آج پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے فائنل میچ میں آج پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگز مین کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ بڑے معرکے سے پہلے رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، مزید پڑھیں

سلیم حیدر خان

جنگیں تباہی لاتی ہیں، فریقین کو کشیدگی ختم کرنے کے لئے امن کا راستہ اختیار کرنا چاہئے’ سردار سلیم حیدر خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ چین بہت مثبت رہا، وزیراعظم اور فیلڈمارشل کی کاوشوں سے اللہ نے پوری دنیا میں پاکستان کو عزت بخشی۔ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

شیخ جراح

نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کویتی ہم منصب شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ہفتہ کے روز کویت کے وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا اور مزید پڑھیں