پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے 51 جوڈیشل افسروں کے تبادلے اور تعیناتیاں کر دیں

پشاور (نمائندہ خصوصی) پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے 51 جوڈیشل افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی منظوری سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلے کئے گئے۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں

سونے

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ کا ملک کی موجودہ سیاسی و آئینی صورتحال پر تشویش کا اظہار

نوشہرہ(نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے ملک کی موجودہ سیاسی و آئینی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کو عملا معطل کر دیا گیا ہے، جبکہ مفاد پرستی، ذاتی مزید پڑھیں

وقار مہدی

پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، سینیٹر وقار مہدی

سکھر (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر سید وقار مہدی نے کہا ہے کہ پارٹی ہمیشہ اپنے شہید قائدین کے نظریات پر عمل پیرا رہی ہے اور عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ وہ سکھر میں مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

آزاد، محفوظ اور ذمہ دار صحافت جمہوری معاشرے کے استحکام کیلیے ناگزیر ہے، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عالمی یومِ آزادی صحافت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزاد، محفوظ اور ذمہ دارانہ صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کا اہم ستون ہے،سچ کی فراہمی میں صحافی مزید پڑھیں

پاکستان

پاک افغان سرحدی صورتحال پر برطانوی موقف زمینی حقائق کا مکمل عکاس نہیں کرتا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحدی صورت حال پر برطانوی موقف زمینی حقائق کی مکمل عکاسی نہیں کرتا۔جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ افغانستان کی جانب سے سرحد پار دہشت گردی مزید پڑھیں

میڈیکل

جدید بریسٹ و گائنا کالوجیکل کینسر انسٹیٹیوٹ کا قیام ناگزیر: پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل

لاہور( نمائندہ خصوصی) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا کہ خواتین میں سرطان کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایک جدید، جامع اور مخصوص بریسٹ و گائنا کالوجیکل کینسر انسٹیٹیوٹ کا قیام مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

کراچی: ریڈ لائن بی آر ٹی کراچی کے مستقبل کی شہ رگ ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبہ صرف ایک ترقیاتی اسکیم نہیں بلکہ کراچی کے مستقبل کی شہ رگ ہے، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

چین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کے طور پر تین اہم ترجیحات پر توجہ مرکوز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے یکم مئی سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی گردشی صدارت سنبھالی ہے ۔ ہفتہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے کہا کہ سلامتی کونسل مزید پڑھیں

صدر جولئیس

چین اور سیرا لیون کے تعلقات مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں، صدر سیرا لیون

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سیرا لیون کے صدر جولئیس مادا بائیو نے نیویارک میں چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ ہفتہ کے روز چین کے ساتھ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین اور سیرا لیون کے مزید پڑھیں