شاداب خان

چاہتا ہوں بابر پی ایس ایل جیتے، بے چارا کافی عرصے سے کوشش کر رہا ہے، شاداب خان

لاہور(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں بابر اعظم پی ایس ایل جیتے، وہ بے چارا کافی عرصے سے کوشش کر رہا ہے۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں حیدرآباد کنگز مین مزید پڑھیں

حنین شاہ

کرکٹر کو ہمیشہ کراؤڈ سے حوصلہ ملتا ہے، مجھے بھی حوصلہ ملا،حنین شاہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) حیدرآباد کنگز مین کے حنین شاہ نے کہا ہے کہ کراؤڈ کا ہونا بہت ضروری ہوتا ہے، ہمیشہ کراؤڈ سے حوصلہ ملتا ہے اور مجھے بھی حوصلہ ملا۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی امریکی فوجی کارروائیوں کا تسلسل ہے، صدرمسعود پزشکیان

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی امریکی فوجی کارروائیوں کا تسلسل ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے ایران نے صبر و تحمل اور مفاہمت کا مظاہرہ کیا، بحری ناکہ بندی مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان ہی ثالث ہے،ترجمان اسماعیل بقائی

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان ہی ثالث ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کئی ممالک مدد کیلئے تیار ہیں تاہم مذاکرات میں مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکی صدر کا ایران کے ساتھ جاری تنازع سے جلد باہر نہ نکلنے کا اعلان

فلوریڈا(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایسا نہیں کریں گے کہ جنگ سے جلدی نکل آئیں اور مشکل دوبارہ سے کھڑی ہو جائے۔ فلوریڈا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران مزید پڑھیں

پیوٹن

ولادیمیر پیوٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت وارننگ

ماسکو (نمائندہ خصوصی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان 90 منٹ طویل ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں مشرقِ وسطی اور یوکرین کی صورتِحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کریملن مزید پڑھیں

اسکاٹ بیسینٹ

ایرانی تقریبا 500 ملین ڈالرز کے کرپٹو اثاثے ضبط کر لیے، امریکی وزیرِ خزانہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے تقریبا 500 ملین ڈالرز مالیت کے کرپٹو کرنسی اثاثے ضبط کر لیے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیرِ خزانہ کے مطابق ہمارے آپریشن اکنامک فیوری نے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

یوم مزدور کو تقریبات، خبروں کا سلسلہ بنا کر ختم کر دیا جاتا،حافظ نعیم

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ یوم مزدور کو تقریبات اور خبروں کا سلسلہ بنا کر ختم کر دیا جاتا ہے۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت مزدوروں کے لئے کوئی چھوٹا مزید پڑھیں

چینی

زیرو ٹیرف” پالیسی چین افریقہ تعاون کے لیے نئی رفتار ہے ، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)یکم مئی سے، چین نے افریقہ کے 20 ایسے ممالک جو کم ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل نہیں ہیں اور چین کے ساتھ سفارتی تعلقات رکھتے ہیں ، کے لیے دو سالہ زیرو ٹیرف پالیسی کا مزید پڑھیں

ترکیہ

11 ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے “گلوبل صمود فلوٹیلا” پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

استنبول (نمائندہ خصوصی) ترکیہ کی وزارتِ خارجہ کے مطابق ترکیہ، برازیل، اردن، پاکستان، اسپین، ملائیشیا، بنگلہ دیش، کولمبیا، مالدیپ، جنوبی افریقہ اور لیبیا کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے “گلوبل صمود فلوٹیلا” پر مزید پڑھیں