صدرِ پاکستان

چین اور پاکستان کے درمیان مشینری، حیوانی صحت اور طبی ٹیکنالوجی کے معاہدوں پر دستخط ، صدرِ پاکستان کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے پاکستانی اور چینی اداروں کے درمیان ایک مشترکہ سرمایہ کاری معاہدے اور دو مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب کا مشاہدہ کیا۔ یہ معاہدے تعمیراتی مشینری، حیوانی صحت اور طبی ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

چین

چینی طرزِ حکمرانی کا تصورِ کارکردگی: عالمی حکمرانی کے لیے ایک نیا زاویہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی سیاسی اصطلاحات میں “کارکردگی کا تصور” ایک منفرد اور گہرا مفہوم رکھتا ہے۔یہ نہ صرف اس بات کا حوالہ دیتا ہے کہ کسی اہلکار کی کام کی کارکردگی کا اندازہ کیسے لگایا جائے بلکہ ایک مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

خیبرپختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دشمن کی دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانا مسلح افواج کی بے مثال صلاحیت و فولادی عزم کا ثبوت ہے،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دشمن کی دراندازی کی کوششوں کو جس جرات، موثر حکمت عملی اور بروقت کارروائی سے ناکام بنایا گیا، وہ ہماری مسلح مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے مزید پڑھیں

ملیریا

ملک میں ملیریا کے سالانہ کیسز 20 لاکھ سے تجاوز کرگئے

مکو آ نہ (نمائندہ خصوصی)موسمیاتی تبدیلیوں کے شعبہ صحت پر بھی تباہ کن اثرات سامنے ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں کو ملیریا کے کیسز میں اضافہ کا بڑا سبب قرار دیا گیا،ملک میں ملیریا کے سالانہ کیسز 20 لاکھ سے تجاوز کرگئے۔عالمی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آئین پاکستان استحصال کے خاتمے اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک بھر کے محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدوروں کی قربانیاں ہی منصفانہ اجرت، مناسب اوقات کار اور باوقار حالات کار جیسے تصورات کی بنیاد مزید پڑھیں

شہباز شریف

مزدور اور ہنر مند افرادی قوت ہی اندرون و بیرون ملک ہماری قابلیت، محنت اور پیشہ وارانہ مہارت کے آئینہ دار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدور اور ہنر مند افرادی قوت ہی اندرون و بیرون ملک ہماری قابلیت، محنت اور مزید پڑھیں