مریم نوازشریف

گوجرانوالہ کے لیے 31.5 کلومیٹر طویل ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی۔اجلاس میں گوجرانوالہ کے ہر علاقے کو فیڈر بسوں کے ذریعے میٹرو ٹرین سے منسلک کرنے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

موبائل فون کمپنیوں نے بھی لاگت بڑھنے کا جواز بنا کر قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے، موبائل فون کمپنیوں نے بھی لاگت بڑھنے کا جواز بنا کر قیمتوں میں تین سے پانچ ہزار روپے تک اضافہ کر دیا جس کے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں، کچھ لوگ اب ان سے ناراض ہیں ،انکی بھی چھٹی کرانا چاہتے ہیں’رانا ثنا اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور نے ہماری بات سننا شروع کی تو انہیں ہٹا دیا گیا تھا، سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں،صحیح بات سنتے ہیں، کچھ لوگ اب سہیل مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی نئے عراقی ہم منصب کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے عراق کے نئے وزیراعظم علی الزیدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم کالعدم قرار دیدیا

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے ماتحت عدالت کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس محمد حسن اکبر نے مالی تنازع کے کیس میں شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری مزید پڑھیں