پاکستان سٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، 2700 سے زائد پوائنٹس کی کمی مزید پڑھیں

حاجرہ یامین

حاجرہ یامین کا شوبز میں آنے والی لڑکیوں کو اصولوں پر قائم رہنے کا مشورہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) معروف پاکستانی اداکارہ حاجرہ یامین نے شوبز میں قدم رکھنے والی نئی لڑکیوں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے اصولوں پر قائم رہیں اور ضرورت پڑنے پر ’نہیں‘ کہنے سے نہ ہچکچائیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

فضا علی

سابق شوہر فواد سے طلاق کے بعد میں نے خود کو گھر تک محدود کر لیا تھا،فضا علی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور میزبان فضا علی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے اپنی بیٹی فرال فواد کے لیے اچھے رشتے کی خواہش کے پیشِ نظر طویل عرصے تک اپنی سماجی سرگرمیوں کو محدود رکھا۔فضا علی نے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

خواتین پر تشدد ناقابلِ قبول، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کیلئے ہے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات ناقابلِ برداشت ہیں اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

گورنر سندھ کا نشانِ حیدر حوالدار لالک جان شہید کو یومِ شہادت پر شاندار خراج عقیدت

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے نشانِ حیدر حوالدار لالک جان شہید کے یوم شہادت پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے معرکہ کارگل میں بے مثال جرات، بہادری اور فرض مزید پڑھیں

چھیوشی میگزین

شدید موسمی حالات کا معمول انسانی بقا کی صلاحیت کا امتحان بن چکا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں موسمِ گرما میں دنیا کے کئی حصوں میں شدید موسمی حالات بار بار سامنے آ رہے ہیں۔ شدید موسمیاتی حالات کے پس منظر میں انسانیت کو مشترکہ طور پر بڑھتے ہوئے پیچیدہ بقا کے مسائل کا سامنا مزید پڑھیں

ماؤ نِینگ

اسٹریٹجک میزائل کا تجربہ کسی خاص ملک کے خلاف نہیں ہے، چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے معمول کی نیوز کانفرنس میں چینی بحریہ کی جانب سے آبدوز سے داغے جانے والے اسٹریٹجک میزائل کے کامیاب تجربے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ مزید پڑھیں

وائٹ پیپر کا اجراء

چینی صدر کی سیلاب سے بچاؤ اور امدادی کارروائیوں سے متعلق اہم ہدایات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے سیلاب سے بچاؤ اور امدادی کارروائیوں کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ حالیہ دنوں گوانگ شی، حوبے اور گانسو سمیت مزید پڑھیں