محمد جاوید قصوری

عوام کو ریلیف فراہم کر نے کے لئے سنجیدہ، دیرپا اقدامات کی ضرورت ہے’جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمدجاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک میں جاری معاشی بحران، بدترین مہنگائی، بے روزگاری اور ناقص حکمرانی نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے، حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے مزید پڑھیں

مشعال ملک

عالمی برادری کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ پر توجہ دے،مشعال ملک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ پر توجہ دے۔ برہان مظفر وانی کی برسی پر اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں مشعال ملک مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت طے کرنے کے طریقہ کار سے متعلق درخواست مسترد

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت طے کرنے کے طریقہ کار کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

شاپور زدران

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران انتقال کر گئے

کابل (نمائندہ خصوصی) افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران 38 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے شاپور زدران کے انتقال کی تصدیق کی ہے، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا اور بھارت کے مقامی مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ

بابر اعظم کا ڈسپلن، فٹنس اور پرفارمنس پر سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی کپتانی کرنا ہمیشہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹر ویو میں کہا کہ ماضی کے تجربات مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

رونالڈو آخری ورلڈ کپ یادگار بنانے میں ناکام، سپین سے شکست، پرتگال ٹورنامنٹ سے باہر

ڈیلاس(نمائندہ خصوصی) فیفا ورلڈکپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میچ میں سپین نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ ڈیلاس میں کھیلے گئے میچ میں سپین کی جانب سے فیصلہ کن گول میکائیل میرینو مزید پڑھیں

عباس عراقچی

امریکی دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات شروع نہیں ہوں گے، ایران

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات شروع نہیں ہوں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ لاکھوں باعزت مزید پڑھیں

باقر قالیباف

امریکی، اسرائیلی حملوں میں ہلاک ایرانی شہریوں کا بدلہ لیا جائے گا، باقر قالیباف

تہران ( نمائندہ خصوصی) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے ایرانی شہریوں کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تکبر کرنے والی طاقتوں کو اپنے اقدامات مزید پڑھیں

نبیہ بری

لبنانی سپیکر کا مسیحی برادری کی جانب سے نیتن یاہو کے بیان کی تردید کا خیر مقدم

بیروت (نمائندہ خصوصی) لبنان کی پارلیمنٹ کے سپیکر نبیہ بری نے جنوبی لبنان کے دیہات اور قصبوں کے میئرز، بالخصوص مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے مقامی عہدیداروں کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے ان دعووں کی تردید کرنے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیل کا امریکا سے ترکیہ کو ایف 35 جنگی طیارے اور پرزے فروخت نہ کرنے کا مطالبہ

تل ابیب ( نمائندہ خصوصی) اسرائیل نے امریکا سے ترکیہ کو ایف پینتیس جنگی طیارے اور پرزے فروخت نہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی ٹی وی سے گفتگو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے امریکی اقدام خطے مزید پڑھیں