کمیونسٹ پارٹی آف چائنا

چائنا کوسٹ گارڈ نے جزیرہ چی وی یو کے علاقائی پانیوں میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والی جاپانی کشتی کو اپنی حدود سے باہر نکال دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان جیانگ لوئے نے کہا کہ ایک جاپانی ماہی گیری کشتی غیرقانونی طور پر چین کے جزیرے چی وی یو کے علاقائی پانیوں میں داخل ہو گئی۔ چائنا کوسٹ گارڈ کے جہازوں نے قانون مزید پڑھیں

وزیراعظم

چین ناروے کے ساتھ اعلیٰ سطحی تبادلے کو برقرار رکھنا چاہتا ہے ، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ناروے کے وزیراعظم یوناس گار اسٹورے نے اوسلو میں چین کے وزیرخارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ منگل کے روز ملاقات کے دوران وزیراعظم اسٹورے نے کہا کہ ناروے حالیہ برسوں میں چین کی حاصل کردہ عظیم مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کی زیارت میں پولیس چوکی پر فتنہ الخوارج حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے زیارت میں پولیس چوکی پر فتنہ الخوارج حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید پولیس افسران اور اہلکاروں کی قربانیاں قومی سلامتی اور عوام کے تحفظ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ کا چیئرمین وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی کی اہلیت پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی کی اہلیت پر تشویش کا اظہار کر دیا۔عدالت میں وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، دورانِ سماعت جسٹس شاہد وحید نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کی قید تنہائی، جیل میں خلاف قانون سلوک کے سنگین الزامات نظر انداز نہیں کر سکتے، عدالت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کے خلاف درخواستوں پر اپنے تحریری حکم میں کہا ہے کہ قید تنہائی اور جیل میں خلاف قانون سلوک کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی زیارت میں پولیس چوکی پر بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر بلاول بھٹو زرداری نے زیارت میں پولیس چوکی پر بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کسی ایک ادارے کا نہیں بلکہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیک بائونس کیس، نامزدملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے 14کروڑروپے کے چیک بائونس کیس مین نامزدملزم علی اکبرگل کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی،ملزم کی فرار کی کوشش ناکام ، ہنگامہ آرائی کے بعد مدعی پارٹی اور پولیس نے ملزم کو قابو مزید پڑھیں

امیر مقام

امیر مقام کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی مذمت

گلگت(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی سکیورٹی فورسزکے ساتھ کھڑی مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ کی زیارت میں دہشتگرد حملے کی مذمت ،15 ہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر پولیس فورس کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زیارت کے علاقے میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے 9 پولیس اہلکاروں کو زبردست خراجِ مزید پڑھیں

شہباز شریف

صدر مملکت اور وزیراعظم کا لالک جان شہید کو خراج عقیدت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کارگل جنگ کے دوران وطن عزیز کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر مزید پڑھیں