لاہور ہائیکورٹ

حماد اظہر سے فیملی، وکلاء کی ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستانی طلبہ کی افغان طلبہ سے یکجہتی محبت سے زیادہ ان کے سیاسی رجحانات کی عکاس ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیردفاع خواجہ آصف نے افغان طلبہ کے حق میں سرگرم طلبہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی طلبہ کی افغان طلبہ سے یکجہتی محبت سے زیادہ ان کے سیاسی رجحانات کی عکاس ہے۔ مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال

نئے انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہے،مصطفی کمال

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ نئے انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کے لیے ناگزیر ہے۔ ایم کیو ایم کے تحت کورنگی میں رابطہ مہم سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے،بیرسٹر گوہر

پشاور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، گرفتاریاں صورتحال کو مزید سنگین کردیں گی، اب وقت ہے کہ حالات کو مزید بگڑنے سے روکا جائے، کشیدگی کم مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

جماعت اسلامی کا احتجاج پرامن اور مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا ‘ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف جماعت اسلامی کا اسلام آباد مارچ کراچی سے روانہ ہو چکا مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

پرامن اسلام آباد سپر لانگ مارچ جاری رہے گا’جماعت اسلامی پاکستان

لاہور (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو معاشی ریلیف دلانے کے لیے جاری ملک گیر پرامن احتجاج اسلام آباد سپر لانگ مارچ کی صورت میں اگلے مرحلے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، دیت کی رقم مکمل ادا نہ کرنے پر ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے دیت کی مکمل رقم ادا نہ کرنے والے ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔عدالت نے کیماڑی پولیس کو حکم دیا ہے کہ ملزم نیاز محمد کو گرفتار کرکے یکم اکتوبر کو عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

معاذ صداقت

معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی

جمیکا(نمائندہ خصوصی)پاکستانی بیٹر معاذ صداقت نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے فائنل میں شاندار سنچری بنا کر تاریخ رقم کردی۔ جمیکا کنگز مین کی نمائندگی کرتے ہوئے معاذ نے اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز کے خلاف 58 گیندوں پر مزید پڑھیں

سلمان مرزا جاپان

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، سلمان مرزا ایشین گیمز کے اسکواڈ سے باہر

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سلمان مرزا جاپان میں ہونے والے 2026 ایشین گیمز کے مینز کرکٹ مقابلوں کے قومی اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سلمان مرزا بائیں انگوٹھے میں فریکچر کے باعث ایونٹ مزید پڑھیں

اویس قادر شاہ

اویس قادر شاہ کی بلاول بھٹو کو 38ویں سالگرہ پر مبارکباد

کراچی(نمائندہ خصوصی)اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ان کی 38ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے بیان میں سید اویس قادر شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان مزید پڑھیں