محمد بن عبدالرحمان

قطر کا خلیجی ممالک سے ایران سے اچھے تعلقات قائم کرنے کا مطالبہ

دوحہ (نمائندہ خصوصی) قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کو نئے سکیورٹی فریم ورک کے تحت ایران سے اچھے تعلقات قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ نیویارک میں قطر اکنامک فورم سے خطاب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سابق آئی جی رائو سردار علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق آئی جی پنجاب رائو سردار علی کے خلاف دائر پانچ سال پرانی توہین عدالت کی درخواست عدالتی حکم پر عمل درآمد ہونے کی بنیاد پر خارج کردی۔چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے شہری مزید پڑھیں

علیمہ خان

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر کارروائی 25ستمبر تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر کارروائی 25ستمبر تک ملتوی کردی،جسٹس عبہر گل خان نے استفسار کیا کہ متعلقہ فورم سے رجوع کیے بغیر درخواست مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

اداکار ہمایوں سعید سلمان خان کی حمایت میں بول پڑے

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار ہمایوں سعید نے عمر اور وزن پر ہونے والی تنقید کے معاملے پر سلمان خان کی حمایت کر دی۔بالی ووڈ اسٹار اداکار سلمان خان ان دنوں ریئلٹی شو بگ باس کے مزید پڑھیں

جنت مرزا

اے آئی سے بنا جعلی مواد خواتین کی عزت خطرے میں ڈال سکتا ہے، جنت مرزا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی مصنوعی ذہانت (اے آئی)سے تیار کردہ ایک ویڈیو کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس نوعیت کا مواد خواتین کی عزت اور وقار کو خطرے میں مزید پڑھیں

رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کے درمیان نئی پیشرفت

لاہور (نمائندہ خصوصی)معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے درمیان جاری اختلافات کے دوران نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ رجب بٹ اور ایمان فاطمہ گزشتہ کچھ عرصے سے ازدواجی اختلافات کے باعث خبروں میں ہیں، تاہم مزید پڑھیں

راشد محمود

مہنگائی نے مار دیا، اربابِ اختیار رحم کریں،سینئر اداکار راشد محمود

کراچی (نمائندہ خصوصی)ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار راشد محمود نے مہنگائی اور بے روزگاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے عوام کی مشکلات کا ازالہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ایک ویڈیو بیان میں راشد محمود کا مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

ایم کیو ایم قیادت جو زبان استعمال کر رہی ہے وہ ناقابل برداشت ہے،شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا ایم کیوایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل کہا ایم کیو ایم قیادت جو زبان استعمال کر رہی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،عطا تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات مزید پڑھیں