حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان

ملتان (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی تک اسلام آباد لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ جماعت مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

وزیراعظم کا حافظ نعیم الرحمن کو فون، مارچ ملتوی کرنے کی درخواست

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کو فون کرکے مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے حافظ نعیم الرحمن کے ملتان پہنچنے پر ان سے ٹیلیفونک مزید پڑھیں

حنیف عباسی

31دسمبر تک ریلوے میں ہاس بلڈنگ ایڈوانس قرضوں کا اجرا معطل کر دیا،وزیر ریلوے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ریلوے میں کفایت شعاری کے اقدامات پر سختی سے عمل درآمد ہو گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ31دسمبر تک ریلوے میں ہاس بلڈنگ ایڈوانس قرضوں مزید پڑھیں

کوکنگ آئل

گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے گھی اور کوکنگ آئل سیکٹر میں مبینہ ٹیکس چوری روکنے اور پوری صلاحیت کے مطابق ٹیسک وصولی یقینی بنانے کیلئے گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مزید پڑھیں

چین

نیپال کے لیے تیار کردہ “ما زو”کا خصوصی ورژن نیپال کے حوالے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی موسمیاتی انتظامیہ کے مطابق، بائیس ستمبر کو نیپال کے لیے تیار کردہ چینی موسمیاتی اسمارٹ وارننگ سسٹم “ما زو” کا خصوصی ورژن نیپال کے حوالے کر دیا گیا ۔ “ما زو” کا یہ خصوصی ورژن مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

چین، سمندروں کو عبور کرتی ، “گولنگ کی محبت” کی کہانی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر، چین کے صدر شی جن پھنگ 23 سے 25 ستمبر تک امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ممالک کے درمیان تعلقات کا دارومدار عوام کے درمیان قریبی تعلق پر ہوتا ہے، مزید پڑھیں

زیمبیا

رواں سال گرمیوں کی فصل کی پیداوار نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) نویں”چائنیز فارمرز ہارویسٹ فیسٹیول” کی آمد کے موقع پر چین کے صدر شی جن پھنگ نے پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے زراعت ، کسانوں اور دیہی علاقوں سے متعلق امور میں کام کرنے والے لوگوں مزید پڑھیں

زیمبیا

مصنوعی ذہانت روزگار کو طاقت دیتی ہے، اے پیک وزارتی اجلاس کےاہم نتائج

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اے پیک انسانی وسائل کی ترقی کا آٹھواں وزارتی اجلاس چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر نان جنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں “اے پیک انسانی وسائل کی ترقی کے آٹھویں وزارتی اجلاس کا مشترکہ بیان مزید پڑھیں

روس

چین اور جرمنی کے درمیان گہرے اور مزید مؤثر عملی تعاون کو فروغ دینا ہوگا، چینی وزیر خارجہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نےجرمنی کے وزیر خارجہ یوہان و یڈیفول کے ساتھ ان کی درخواست پر ٹیلیفونک گفتگو کی۔ منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور جرمنی کے درمیان باہمی مزید پڑھیں

روس

چینی وزیر خا رجہ کا صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملے پر اسحاق ڈار سے اظہارِ ہمدردی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک پولیس کیمپ پر دہشت گرد حملے کے حوالے سے ہمدردی کا پیغام بھیجا۔ مزید پڑھیں