اسحاق ڈار

پاکستان اور لیبیا کے درمیان تجارت، تعلیم اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور لیبیا کے درمیان تجارت، تعلیم اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ مزید پڑھیں

شاداب خان

ٹی 20 کپتانی کیلئے ذہنی طور پر تیار نہیں ہوں،شاداب خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہاہے کہ ٹی 20 کپتانی کے لیے ذہنی طور پر تیار نہیں ہوں۔ایک انٹرویومیںپاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان نے فی الحال قومی ٹی 20 کپتانی سنبھالنے کے امکان کو مسترد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا صحافی عبداش پنہور کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے نامور صحافی عبداش پنہور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور مزید پڑھیں

عباس عراقچی

واشنگٹن کو اسرائیلی دباؤ کی زنجیروں سے آزاد ہونا چاہیے،عباس عراقچی

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیلی لابی کا ایران سے متعلق امریکی پالیسی پر اثر و رسوخ بڑھ رہا ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی لابی مزید پڑھیں

کریملن

یوکرینی حملے روسی انتخابات متاثر نہ کرسکے، مذاکرات کیلئے تیار ہیں، کریملن

ماسکو(نمائندہ خصوصی) روسی صدارتی ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس میں انتخابات کے دوران یوکرین کے بڑے پیمانے پر حملوں کا مقصد ووٹنگ میں خلل ڈالنا تھا، تاہم یہ کوششیں انتخابی عمل پر اثرانداز نہیں ہوسکیں، انہوں نے مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

امریکی حکومت نے صحافیوں کو روک کر سچ چھپانے کی کوشش کی، اسماعیل بقائی

تہران(نمائندہ خصوصی)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی حکومت پر صحافیوں کی رسائی محدود کرکے معلومات چھپانے کا الزام عائد کیا ہے۔ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم سمیت غیر ملکی صحافیوں کو کوریج مزید پڑھیں

محمد بن عبدالرحمان

قطر کا خلیجی ممالک سے ایران سے اچھے تعلقات قائم کرنے کا مطالبہ

دوحہ (نمائندہ خصوصی) قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کو نئے سکیورٹی فریم ورک کے تحت ایران سے اچھے تعلقات قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ نیویارک میں قطر اکنامک فورم سے خطاب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سابق آئی جی رائو سردار علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق آئی جی پنجاب رائو سردار علی کے خلاف دائر پانچ سال پرانی توہین عدالت کی درخواست عدالتی حکم پر عمل درآمد ہونے کی بنیاد پر خارج کردی۔چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے شہری مزید پڑھیں

علیمہ خان

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر کارروائی 25ستمبر تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر کارروائی 25ستمبر تک ملتوی کردی،جسٹس عبہر گل خان نے استفسار کیا کہ متعلقہ فورم سے رجوع کیے بغیر درخواست مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

اداکار ہمایوں سعید سلمان خان کی حمایت میں بول پڑے

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار ہمایوں سعید نے عمر اور وزن پر ہونے والی تنقید کے معاملے پر سلمان خان کی حمایت کر دی۔بالی ووڈ اسٹار اداکار سلمان خان ان دنوں ریئلٹی شو بگ باس کے مزید پڑھیں