آصف زرداری

آٹھ ارب کی منی لانڈرنگ کا ریفرنس ، آصف زرداری 29 ستمبر کو فرد جرم کیلئے طلب

اسلام آباد (گلف آن لائن)آٹھ ارب کی منی لانڈرنگ کا ریفرنس ، آصف زرداری 29 ستمبر کو فرد جرم کیلئے طلب کرلیا گیا ،احتساب عدالت نے آصف زرداری پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی ، آصف علی زرداری مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس

ڈسکہ: پٹرولنگ پولیس اکبر چوک کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

ڈسکہ(تحصیل رپورٹر)ایس ایس پی پٹرولنگ ریجن گوجرانوالہ محمد وسیم ڈار کی ہدایت ڈی ایس پی سیالکوٹ طاہر محمود گوندل کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر پر سخت نظر رکھنے اور انسداد جرائم کے کے لیے پٹرولنگ پولیس کی مختلف ٹیمیں مزید پڑھیں

خسرو بختیار

خسرو بختیار کے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس

نور مقدم قتل ،پہلے چالان میں ظاہر جعفر نے نور مقدم کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)نور مقدم قتل کیس میں پولیس کے پہلے چالان میں ظاہر جعفر نے نور مقدم کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔پولیس کی جانب سے پہلا چالان عدالت میں پیش کیا گیا جس کے مطابق ڈی این مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹائون

سانحہ ماڈل ٹائون کی نئی جے آئی ٹی کے خلاف نیا لارجر بنچ تشکیل

لاہور(گلف آن لائن)سانحہ ماڈل ٹائون کی نئی جے آئی ٹی کے خلاف نیا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ چودہ ستمبر سے درخواستوں پر سماعت کرے گا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے سانحہ ماڈل مزید پڑھیں

صاف پانی ریفرنس

نیب نے صاف پانی ریفرنس میں شہباز شریف کی بیٹی اورداماد کی جائیدادقرق کرلی

لاہور(گلف آن لائن) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے صاف پانی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران کی جائیدادوں قرق کرلی ۔ احتساب عدالت کے جج محمد ساجد مزید پڑھیں

آمنہ الیاس

آمنہ الیاس نے بطور پروڈیوسر اپنی پہلی شارٹ فلم کی جھلک جاری کردی

کراچی (گلف آن لائن)ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے بطور پروڈیوسر اپنی پہلی شارٹ فلم کی جھلک جاری کردی۔آمنہ الیاس نے اپنی مختصر فلم ‘بلیک آٹ’ کا پوسٹر سوشل میڈیا اکانٹس پر شیئر کیا جس کے ذریعے وہ پروڈکشن کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے ،عورت مارچ اور توہین عدالت کی متفرق درخواستوں پرلارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے ،عورت مارچ اور توہین عدالت کی متفرق درخواستوں کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجواتے ہوئے لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے نیب کو برجیس طاہر کوگرفتار کرنے سے روکدیا

لاہور(گلف آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنمابرجیس طاہر کوگرفتار کرنے سے روکتے ہوئے نوٹس جاری کرکے 27 ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس

نور مقدم قتل کیس،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت تمام ملزمان کو 23 ستمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت تمام ملزمان کو 23 ستمبر کو طلب کرلیا اور کہاہے کہ آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کی حاضری کے بعد چالان مزید پڑھیں