شفقت محمود

27مارچ کا جلسہ عوامی ریفرنڈم ثابت ہوا ،ساری قوم عمران خان کیساتھ کھڑی ہے ‘ شفقت محمود

لاہور( گلف آن لائن) وفاقی وزیر و تحریک انصاف پنجاب کے صدرشفقت محمود نے کہا ہے کہ 27مارچ کا جلسہ عوامی ریفرنڈم ثابت ہوا ،جمہوریت کا دعوی کرنے والوں نے خرید و فروخت کا بازار لگایا ہوا ہے،عوام نے اپنا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

ہم حکومت کوغیر آئینی غیر قانونی اور نا جائز سمجھتے ہیں ، اس حکومت کو ایک لمحے کیلئے بھی برداشت کرینگے ،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ہم حکومت کوغیر آئینی غیر قانونی اور نا جائز سمجھتے ہیں ، اس حکومت کو ایک لمحے کیلئے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

جلسے سے پہلے ہی لاکھوں عوام نے پریڈ گرائونڈ میں جمع ہو کر عمران خان پر اعتماد پلس کر دیا ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ و تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ قوم نے کرپشن کے بعد ضمیروں کی منڈی لگانے کے کاروبار کو بھی مسترد کر دیا ہے ، مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

27مارچ کو پاکستان کی تاریخ میں حق کی فتح کے دن کے طو رپر ہمیشہ یاد رکھا جائیگا’ ہمایوں اختر خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ عمران خان کی لازوال سیاسی جدوجہد سے عوام کو شعور ملا ہے ا س لئے کئی دہائیوں سے عوام کی آنکھوںمیں مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان کا رمضان المبارک کی آمد سے پہلے مہنگائی میں اضافے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے رمضان المبارک کی آمد سے پہلے مہنگائی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلے ہی مہنگائی عروج پر تھی اب رمضان المبارک کی آمد مزید پڑھیں

چوہدری نثار علی خان

چوری چھپے ملاقات کرنے والا نہیں، وقتی فائدے کیلئے جماعتوں میں نہیں جاتا،چوہدری نثارکی وزیراعظم سے ملاقات کی خبروں پر وضاحت

اسلام آباد (گلف آن لائن) سینئر سیاستدان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعظم سے ملاقات کی خبروں پر واضح کیا ہے کہ چوری چھپے ملاقات کرنے والا نہیں، وقتی فائدے کیلئے جماعتوں میں نہیں جاتا،مجھے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

وزیراعظم کو استعفیٰ دینے کی اب ضرورت نہیں، عدم اعتماد آچکی، خواجہ آصف

اسلام آباد (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو استعفیٰ دینے کی اب ضرورت نہیں، تحریک عدم اعتماد آچکی ہے ۔ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم کو استعفیٰ دینے کی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

اسلام آباد جلسے میں شرکت کیلئے پنجاب کا مرکزی قافلہ کیمپس پل لاہور سے روانہ ہوگا’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ وتحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد جلسے میں شرکت کیلئے پنجاب کا مرکزی قافلہ آج 27مارچ صبح 9بجے کیمپس پل لاہور سے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مہنگائی مکا مارچ مہنگائی، بیروزگاری، معاشی تباہی سے نجات ثابت ہوگا’ مریم اورنگزیب

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی مارچ تاریخی لوٹ مار ، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف عوام کا عدم اعتماد ہے ،فیصلہ کن گھڑی آ گئی ہے اور مزید پڑھیں