حمزہ شہباز

عوامی عدالت کے فیصلے کا وقت آچکا ہے، عمران خان کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں دینگے ‘حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اب عوامی عدالت کے فیصلے کا وقت آچکا ہے، عمران خان کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں دیں گے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد مزید پڑھیں

سابق سفیر نغمانہ ہاشمی

چین نے دنیا کے مختلف ممالک کی ترقی میں مدد فراہم کی ہے، سابق سفیر نغمانہ ہاشمی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چین میں پاکستان کی سابق سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ چین نے نہ صرف خود ترقی کی بلکہ دنیا کے مختلف ممالک کی ترقی میں ان کی مدد بھی کی ہے۔ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

وفاقی وزیر امین الحق

گاڑی پر جھنڈے لگا کرآئے، ہم آج تک حکومت کا حصہ ہیں، سید امین الحق

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ ہم آج تک حکومت کے ساتھ ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں امین الحق نے کہا کہ ایم کیوایم جمہوریت پسندجماعت ہے اور باہمی مشاورت سے فیصلے کرتی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

آصف علی زر داری

اسپیکر نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت نہ دی تو ہنگامہ کریں گے، آصف علی زر داری کا انتباہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر اسد قیصر نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت نہیں دی تو ہنگامہ کریں گے۔ مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

عمران خان غلط بیان کر رہے ہیں، یہ نیکی اور بدی کی لڑائی نہیں،شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان غلط بیان کر رہے ہیں، یہ نیکی اور بدی کی لڑائی نہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ یہ آئین کو پامال کرنے اور مزید پڑھیں

سر دار ایاز صادق

پر امن احتجاج ہمارا حق ہے ضرور استعمال کرینگے ، سر دار ایاز صادق

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہاہے کہ پر امن احتجاج ہمارا حق ہے ضرور استعمال کرینگے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکر سر دار ایاز صادق نے کہاکہ اگر کوئی رکن فوت مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

اگراجلاس لمبے عرصے کیلئے ملتوی کیا جاتا ہے تو مسئلہ ہوتا ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگراجلاس لمبے عرصے کیلئے ملتوی کیا جاتا ہے تو مسئلہ ہوتا ۔ میڈیا سے بات چیت کے دور ان صحافی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

اسلام آباد میں منعقدہونیوالے جلسے کیلئے پنجاب کے قافلے صوبائی صدر شفقت محمودکی قیادت میں روانہ ہونگے’مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ و تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 27مارچ کو اسلام آباد میں منعقدہونے والے امر بالمعروف جلسے کیلئے پنجاب کے قافلے صوبائی صدر شفقت محمودکی قیادت مزید پڑھیں

عمران بھگائو مارچ

(ن)لیگ ،جے یو آئی (ف)کے زیراہتمام مہنگائی مکائو ،عمران بھگائو مارچ کا کل لاہور سے اسلام آبادکی جانب آغاز

لاہور( گلف آن لائن)مسلم لیگ(ن)اور جمعیت علما اسلام(ف)کے زیراہتمام کل(ہفتہ) کے روز لاہور سے اسلام آباد کی طرف مہنگائی مکائو ،عمران بھگائو مارچ کا آغاز ہوگا، مسلم لیگ (ن) اورجمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے مارچ کے لئے تیاریوں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم عمران خان پر سیاسی پارٹی کے لئے سرکاری عہدہ استعمال کرنے کا الزام

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان پر سیاسی پارٹی کے لئے سرکاری عہدہ استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان اپنی مزید پڑھیں