ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کا ڈنمارک کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز کا خیرمقدم

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان نے ڈنمارک کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بل قرآن پاک اور دیگر آسمانی مزید پڑھیں

election

نئی مردم شماری پر حلقہ بندیوں کی تیاری،وفاقی ادارہ شماریات نے گزٹ نوٹیفیکشن جاری کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک بھر میں 475 شماریاتی اضلاع اور 3265 شماریاتی چارجز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نئی مردم شماری پر حلقہ بندیوں کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے،وفاقی ادارہ شماریات نے مردم مزید پڑھیں

ایمان مزاری

ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایمان مزاری کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی اسلام آباد میں ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر مزید پڑھیں

pakistan--afghanistan

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ (آج)کھیلا جائے گا

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (آج) ہفتہ کوسری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا مزید پڑھیں

statics

افراط زرکی شرح میں ایک ہفتے کے دوران ہفتہ واربنیاد پر0.05 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

اسلام آباد (گلف آن لائن ) ملک میں افراط زرکی شرح میں ایک ہفتے کے دوران ہفتہ واربنیاد پر0.05 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 24اگست کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں روزمرہ مزید پڑھیں

nepra

ملک میں بجلی کی پیداوار میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 4.9 فیصد کی نمو ریکارڈکی

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک میں بجلی کی پیداوار میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 4.9 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔ نیپرا اور عارف حبیب ریسرچ کے مطابق جولائی میں ملک میں مختلف ذرائع سے 14839 گیگاواٹ مزید پڑھیں

bank-of-punjab

بینک آف پنجاب کے بعد ازٹیکس منافع میں 6 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر38 فیصد کمی

اسلام آباد (گلف آن لائن) بینک آف پنجاب کے بعدازٹیکس منافع میں جاری کیلنڈرسال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیاد پر38 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔ بینک کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری مزید پڑھیں

jalel abbas 1

اسلام آباد،وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے جاپانی سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کے فروغ بارے تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے جاپان کے سفیر واڈا مٹسوہیرو نے جمعے کو یہاں ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور بارے تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ مزید پڑھیں

pakistan-vetnam

پاکستان کے کاروبار دوست ماحول میں ویتنام کی کاروباری برادری کیلئے بے حد مواقع موجود ہیں،ویتنامی سفیر

اسلام آباد (گلف آن لائن) ویتنام کے سفیر نگیں تئیں فونگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے کاروبار دوست ماحول میں ویتنام کی کاروباری برادری کیلئے بے حد مواقع موجود ہیں، پاکستانیوں کیلئے ویتنام نے ای ویزہ کی سہولت فراہم مزید پڑھیں

furniture

فرنیچر نمائش لائف سٹائل ایکسپویکم ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی

اسلام آباد (گلف آن لائن) جدید و منفرد گھریلو و آفس فرنیچر کی نمائش ”لائف سٹائل ایکسپو ” یکم ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی۔ یہ نمائش پاک لائف سٹائل فرنیچر ایکسپو کے زیر اہتمام منعقد کی جائے گی۔نمائش میں مزید پڑھیں