دفتر خارجہ

پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز کارروائیوں کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔دفتر خارجہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

ایم این اے محمد اشرف کی گرفتاری، وزیر اعظم کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن)کے ایم این اے محمد اشرف کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساہیوال سے رکن قومی اسمبلی محمد اشرف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے ، ایک بیان میں وزیر مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

صدر،وزیراعظم کی لکی مروت میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے پولیس تھانہ برگئی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گرد پاکستان اورعوام کے کھلے مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان

پولیس اہلکاروں کی شہادت پر وزیراعلی کے پی نے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی

پشاور(نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے لکی مروت میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعلی کے پی نے زخمی پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی امداد فراہم مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

چمن میں شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا واقعہ، صدر مملکت کی مذمت

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چمن میں شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی،اپنے مذمتی بیان میں صدر مملکت نے مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس گاڑی پر دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی پر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسند عناصر ملک سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی لکی مروت میں پولیس حملے پرشدید مذمت

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس حملے پرشدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں،پورا پاکستان دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگا،پولیس نے دہشتگردی کے خلاف ہر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی سابق چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی کے قتل کی شدید مذمت

اسلا آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں ایسے بہیمانہ اور انتہائی قابل مذمت اقدامات کا مقصد افراتفری مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف کی قومی اداروں کے خلاف عمران خان کی مہم کی شدید مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اداروں کے خلاف عمران خان کی مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چور اب اداروں کو بدنام کرکے اپنے جرم کی سزا سے بچنا مزید پڑھیں

پاکستان

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں عوام پر بھارتی مظالم بند کروانے میں کردار ادا کرے، پاکستان

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان نے کشمیر کے بارے میں بھارتی وزیر دفاع کے غیر ضروری اور مکمل طور پر ناقابل قبول بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان مزید پڑھیں