روسی صدر

روسی صدر نے یوکرین سے امن مذاکرات کیلئے سعودی عرب کی ثالثی قبول کرلی

ماسکو (نمائندہ خصوصی )روسی صدر ولادیمیرپوٹن نے یوکرین سے امن مذاکرات کیلئے سعودی عرب کی ثالثی قبول کرلی۔عرب ٹی وی کے مطابق صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنی کوششوں میں مخلص ہے اور روس یوکرین امن مزید پڑھیں

بھارت

بھارت کا روس کیخلاف جنگ میں یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا انکشاف

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی جنگی جنون سے کون واقف نہیں ہے جسکی وجہ سے پورے خطے کا امن دا پر لگا ہوا ہے، بھارت کی روس۔یوکرین جنگ میں یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا انکشاف سامنے آیا ہے،بین الاقوامی رپورٹ مزید پڑھیں

روس

یوکرین کی کاروائیاں جوہری تباہی کا سبب بن سکتی ہیں ، روس

ماسکو(نمائندہ خصوصی )روس کے وزیرِ خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرین کی کاروائیاں جوہری تباہی کا سبب بن سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے دارالحکومت ماسکو میں غیر ملکی مشنوں کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس میں مزید پڑھیں

چین

چین نے یوکرین کے مسئلے پر منصفانہ رویہ اختیار کیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے سینٹ پیٹرزبرگ میں روس کی وفاقی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی  شوئیگو سے ملاقات کی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ رواں سال مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

میرے پاس جنگ بندی کا منصوبہ ہے، بائیڈن کے ساتھ شیئر کروں گا،یوکرینی صدر

کیف(نمائندہ خصوصی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ انہوں نے جنگ بندی کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا ہے اور وہ اسے دوسرے صدارتی امیدواروں خاص طور پر امریکہ کے موجودہ صدر جو بائیڈن کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر 7اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے دور کی خارجہ پالیسی نے تنازعات پھیلنے سے روکے، میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر 7اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا،میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مزید پڑھیں

روس

روس کا یوکرین کے 158 ڈرون مار گرانے کادعویٰ

ماسکو(نمائندہ خصوصی)وزارتِ دفاع نے اتوار کو بتایاہے کہ روسی فضائی دفاع نے 15 روسی علاقوں میں راتوں رات 158 یوکرینی ڈرون مار گرائے جن میں ماسکو کی فضا سے گذرنے والے دو ڈرونز بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

یوکرینی افواج

یوکرینی افواج کی پیش قدمی، روس کی سرحدی ریجن سے ہزاروں افراد کا انخلا

کیف (نمائندہ خصوصی)یوکرینی افواج کی پیش قدمی کے بعد روس نے سرحدی ریجن بیلگوروڈ سے 11 ہزار افراد کا انخلا کروا لیا۔خبرایجنسی کے مطابق گورنر بیلگوروڈ کا کہنا تھا ضلع کراسنا یاروگا سے سرحد پر دشمن کی سرگرمیوں کے سبب مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ

یوکرین کے بحران میں اضافے اور پھیلاؤ کا خطرہ ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے گوانگ چو میں یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا سے ملاقات کی ۔بدھ کے روز وانگ ای نے کہا مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا مزید پڑھیں