یوکرین

یوکرین پر جارحیت ، امریکہ نے روسی تیل درآمدات پر پابندی لگا دی

واشنگٹن (گلف آن لائن) امریکہ نے یوکرین پر روسی جارحیت کے ردعمل میں روسی تیل درآمدات پر پابندی لگا دی ہے ۔ایک بیان میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ روسی تیل کی درآمدات پر پابندی کا فیصلہ اتحادیوں مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین کا جنگ کے دوران روسی میجرجنرل کوہلاک کرنے کا دعویٰ

کیف( گلف آن لائن) یوکرین نے جنگ کے دوران روسی میجرجنرل کوہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق روسی میجرجنرل وتالی گریسموف خارکیف کے قریب یوکرینی فوجیوں سے جھڑپ کے دوران ہلاک ہوئے۔جھڑپ میں متعدد دیگرروسی مزید پڑھیں

پھر ناکام

یوکرین،ارپن میں روسی افواج کی شیلنگ سے 3 شہری ہلاک ہوگئے

کیف (گلف آن لائن) یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب علاقہ ارپن میں روسی افواج کے حملوں اور شیلنگ سے 3 شہری ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک پل بھی تباہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی افواج کی پیش قدمی روکنے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

کچھ لوگوں نے یوکرین میں شادیاں کی ہیں وہ وہاں رہنا چاہتے ہیں، انہیں زبردستی واپس نہیں لائیں گے،شاہ محمود قریشی

جیکب آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ کچھ لوگوں نے یوکرین میں شادیاں کی ہیں وہ وہاں رہنا چاہتے ہیں، انہیں زبردستی واپس نہیں لائیں گے،جو یوکرین سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پولینڈ حکومت پاکستانی طلبہ اور شہریوں کو یوکرین سے اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے’ بلاول بھٹو

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پولینڈ کی حکومت سے پاکستانی طلبہ اور شہریوں کو یوکرین سے اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکڑوں کی تعداد مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین کیخلاف جنگ روکنے کی قرارداد روس نے ویٹو کردی

ماسکو( گلف آن لائن)روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے خلاف جنگ روکنے کی قرار داد ویٹو کردی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قرار داد میں یوکرین کے خلاف روسی جارحیت کی مذمت کی گئی تھی اور مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین پر حملے کی صورت میں پوتین بیلا روس میں ڈیرہ جمائیں گے

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی اخبار نے انٹیلی جنس رپورٹوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ یوکرین پر حملے کی صورت میں روسی صدر ولادی میر پوتین بیلا روس میں موجود ہوں گے۔ امریکی اخبار نے بتایا کہ بیلا روس اپنی سرزمین مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین معاملے پر جی سیون ممالک کے وزرائے کل ملاقات کریں گے

میونخ(گلف آن لائن)یوکرین کے معاملے پر جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کی بیٹھک کل(ہفتے کو) طے پاگئی، ہفتے کو جرمنی کے شہر میونخ میں سات بڑے ممالک کے وزرائے خارجہ مل بیٹھیں گے۔ادھر روسی پارلیمنٹ نے یوکرین کے دو مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین بحران پر امریکی اور فرانسیسی صدور کا ٹیلی فونک رابطہ

ماسکو (گلف آن لائن)روسی افواج کی بیرکوں میں واپسی کے اعلان کے بعد یوکرین بحران پر امریکی اور فرانسیسی صدور نے ٹیلی فون پر رابطہ کیاہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کی جانب سے ایک تحریری بیان جاری مزید پڑھیں