اگر سارا ٹیکس پٹرول سے ہی اکٹھا کرنا ہے تو وزراء کو گھر بھیجیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (گلف آن لائن) مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کا پیٹرول پر ٹیکس لگا کر 600 ارب روپے جمع کرنے کا پروگرام ہے، اگر سارا ٹیکس پٹرولیم مزید پڑھیں

وفاقی وزیر حماد اظہر

کرپشن کے زور پر ترقی ہوتی تو سندھ تو کیلیفورنیا بن جاناچاہیے تھا ، وفاقی وزیر حماد اظہر

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کرپشن کے زور پر ترقی ہوتی تو سندھ تو کیلیفورنیا بن چکا ہوتا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے اظہار خیال مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا، پیڑرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے اضافے کا امکان.

اسلام آباد (گلف آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھیج دی گئی ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 20 پیسے اور ہائی اسپیڈ مزید پڑھیں

پاور ڈویژن

ملک بھر میں بجلی کا بحران، 5 ہزار میگاواٹ سے زائد شارٹ فال.

اسلام آباد(گلف آن لائن) ملک بھر میں بحلی کے بحران نے سنگین صورتحال اختیار کرلی ہے، اور مجموعی شارٹ فال 5000 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے، اور متعدد علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے اور عوام مزید پڑھیں

برٹش ہائیکورٹ نے قومی ائیر لائن (پی آئی اے )کے اثاثے بحال کر دیے.

اسلام آباد (گلف آن لائن) ریکوڈک عملدرآمد کیس میں پاکستان کی بڑی کامیابی ،برٹش ورجن آئی لینڈ ہائیکورٹ نے قومی ائیر لائن (پی آئی اے )کے منجمند اثاثے بحال کر دیے ہیں۔ کوا ٹارنی جنرل آف پاکستان آفس سے جاری مزید پڑھیں

نسیم الرحمن

عوام ماسک اور سینی ٹائزر کا استعمال اورسماجی فاصلے کو یقینی بنائیں، نسیم الرحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے پناہ گاہ نسیم الرحمن نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وباءکے دوران حکومت کی طرف سے وضع کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد بالخصوص ماسک اور سینی مزید پڑھیں