ٹیکسٹائل برآمدات

جولائی2024کے بعد فروری 2025میں ٹیکسٹائل برآمدات کم ترین سطح پرآگئیں

لاہور(نمائندہ خصوصی)جولائی 2024کے بعد فروری 2025میں ٹیکسٹائل برآمدات کم ترین سطح پرآگئیں، فروری میں ماہانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں 26کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی،گزشتہ ماہ ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم ایک ارب 42کروڑ ڈالر رہا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیکسٹائل مزید پڑھیں

برآمدات

رواں مالی سال کے7 ماہ کے دوران ترسیلات زر ،برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)رواں مالی سال کے7 ماہ جولائی سے جنوری کے دوران ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

قومی ایئر لائن کو نجکاری کیلئے دوبارہ لائیں گے’ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

کراچی(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بینکنگ سیکٹر کا قومی معیشت میں اہم کردار ہے۔ کراچی میں پاکستان بینکنگ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بینکنگ سمٹ 2025ء کا انعقاد اہمیت کا مزید پڑھیں

کارپٹ ٹریننگ

ہاتھ سے بنے قالینوں کی گروتھ کی سالانہ شرح 2029 تک 3.08 فیصد رہنے کا امکان ہے ‘ اعجاز الرحمان

لاہور(نمائندہ خصوصی)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن اعجاز الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہاتھ سے بنے قالینوں کی مختلف ممالک کے خریداروں تک رسائی اوربرآمدات کو مسابقتی بنانے کے لیے موثر حکمت عملی کو اپنانا ہوگا. مقامی مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی برآمدات میں 7 ماہ کے دوران 24.85 فیصد اضافہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سیمنٹ کی برآمدات میں مالی سال 2024-25 کے پہلے سات مہینوں کے دوران گزشتہ سال کی نسبت 24.85 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، جولائی تا مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

آئندہ 3 سے 5 سال میں برآمدات کو 30 ارب سے بڑھا کر 60 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ آئندہ 3 سے 5 سال میں برآمدات کو 30 ارب سے بڑھا کر 60 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں. حکومت نے مہنگائی اور شرح سود میں کمی کے مزید پڑھیں

چینی

چینی کی قومی برآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 103.6فیصد اضافہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)چینی کی قومی برآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 103.6فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2023 میں چینی برآمد ات کاحجم 86 ملین ڈالر رہاجبکہ دسمبر 2024 کے مزید پڑھیں

چینی

ملک میں چینی کی قیمتوں ، افغانستان کیلئے چینی کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ملک میں چینی کی قیمتوں اور افغانستان کیلئے چینی کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سرکاری اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ جولائی 2024 تا جنوری 2025، رواں مالی سال کے7 ماہ کے مزید پڑھیں

تمباکو

تمباکو کی قومی برآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 43 فیصد کمی ہوئی ہے،ادارہ شماریات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تمباکو کی قومی برآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 43 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 4.55 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ دسمبر 2023 میں تمباکو کی مزید پڑھیں

تل

پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات 226 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی چین کو تل کے بیجوں کی برآمدات 2024 میں 226 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں، یہ دوطرفہ تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت ہے۔ چین میں پاکستانی سفارت خانے کے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر غلام قادر کے مزید پڑھیں