سردار ایاز صادق

قائداعظمؒ کی بصیرت افروز اور بے لوث قیادت نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا، سردار ایاز صادق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظمؒ کی بصیرت افروز اور بے لوث قیادت نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

یوم پاکستان ہمیں آزادی کے عظیم مقصد اور اس کے حصول کے لیے دی جانے والی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے ،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے جو ہمیں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

بھارت میں اقلیتوں کو تعصب اور ظلم کا سامنا’ ہندوتوا خطے کیلئے خطرہ ہے، صدر آصف زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بھارت میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کو درپیش مسائل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوتوا نظریہ پورے خطے کے امن و استحکام کیلئے خطرہ بن چکا مزید پڑھیں

فائزہ حسن

جوائنٹ فیملی کی وجہ سے رشتوں میں تیزابیت پیدا ہوجاتی ہے: فائزہ حسن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سینئر اداکارہ فائزہ حسن نے جوائنٹ فیملی سسٹم کو رشتوں میں تیزابیت پیدا کرنے کی وجہ قرار دے دیا۔ فائزہ حسن نے اپنے ایک انٹرویو میں جوائنٹ فیملی سسٹم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈراموں میں رشتوں کو مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

قائداعظم کے رہنما اصولوں کو اپنا کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے’ ایاز صادق کاپیغام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بابائے قوم قائداعظم کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایاز صادق نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم کا اتحاد، ایمان اور تنظیم کا پیغام ہمارے لیے مشعل راہ ہے، قائداعظم مزید پڑھیں

صدر مملکت

برصغیر کے عظیم مفکر، فلسفی، سیاسی رہنما اور شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو سیاسی جلا بخشی، صدر مملکت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ برصغیر کے عظیم مفکر، فلسفی، سیاسی رہنما اور شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو سیاسی جلا بخشی، ان کے اندر تحریک پیداکی،انہیں خواب غفلت سے مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

علامہ اقبال نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کے حصول کیلئے عملی جدوجہد پر آمادہ کیا،صادق سنجرانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کے حصول کیلئے عملی جدوجہد پر آمادہ کیا، اقبال کے شاہین کے تصوراور خودی کے فلسفے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

علامہ اقبال ایک تاریخ ساز شاعر، عظیم فلسفی اور مفکر تھے، ان کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے برصغیر کے عظیم شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبال ایک تاریخ ساز شاعر، عظیم مزید پڑھیں

سائرہ نسیم

برصغیر کا خطہ گلوکاری کے حوالے سے بڑا ذرخیز ثابت ہوا ہے ‘ سائرہ نسیم

لاہور (گلف آن لائن)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ برصغیر کا خطہ گلوکاری کے حوالے سے بڑا ذرخیز ثابت ہوا ہے اور یہاں سے بڑے نامور گلوکاروں نے عالمی افق پر شہرت حاصل کی ۔ انہوں نے ایک مزید پڑھیں

شیخ رشیداحمد

ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کوخود انحصاری اورخوداعتمادی کا انمول درس دیا، شیخ رشیداحمد

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کوخود انحصاری اورخوداعتمادی کا انمول درس دیا۔ ڈاکٹرعلامہ محمداقبال کے144 واں یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں شیخ رشید مزید پڑھیں