ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی عراقی ہم منصب سے ملاقات، پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد /بغداد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراق کے تین روزہ سرکاری دورہ کے موقع پر بغداد میں عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین کے ساتھ ملاقات کی۔ پیر کو دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

پاکستان 200 بھارتی ماہی گیروں اور 3 سویلین قیدیوں کو رہا کرے گا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان 200 بھارتی ماہی گیروں اور 3 سویلین قیدیوں کو رہا کر ے گا۔ جمعہ کو ایک ٹوئٹ میں وزیر خارجہ نے کہا کہ اس سے قبل مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

سرینگر میں جی 20 کا انعقاد حقائق مسخ کرنے کی بھارتی ناکام کوشش ہے،قمر زمان کائرہ

باغ(گلف آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیرو گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بھارت جی20 کانفرنس کا ایک حصہ سرینگر منتقل کر کے حقائق مسخ کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، مقبوضہ کشمیر کھلی جیل مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی زرغون میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے زرغون میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین نے دہشتگردانہ حملے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

شیئر پاکستان پورٹل کا افتتاح ،وزارت خارجہ کے امور میں بہتری کیلئے اصلاحات کی جا رہی ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیئر پاکستان پورٹل کے قیام سے عوامی اور ادارہ جاتی سفارتکاری بہتر ہو گی جس سے پاکستان کا بہتر تشخص اجاگر ہو گا۔ بدھ کو وزارت خارجہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

چودہ مئی جمہوریت کیلئے تاریخ ساز دن ،نوازشریف اور بے نظیر بھٹو نے میثاق جمہوریت کے دستاویز پر دستخط کئے ، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد/ کراچی(گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کیلئے تاریخ ساز دن ہے ،آج کے دن عوام کی مقبول سیاسی قائد محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

12مئی کے شہدا کی قربانیاں اس لیے نہیں تھیں کہ کوئی عدالتی سلطان بنے ،بلاول بھٹو زرداری

کراچی (گلف آن لائن) وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک من مانی تشریحات کا چلن رہے گا، انصاف کا بول بالا نہیں ہوگاِسانحہ 12 مئی کے شہدا کی قربانیاں اس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

پی ٹی آئی نے جیسے حملے تاریخ میں مثال نہیں ملتی،پی ٹی آئی سیاسی جماعت رہنا چاہتی تو پْرامن احتجاج کی کال دیتی، بلاول بھٹو زر داری

کراچی(گلف آن لائن)وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد جاری مظاہروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی سیاسی جماعت رہنا چاہتی تو پْرامن مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو بھارت چلے گئے

کراچی (گلف آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت چلے گئے، وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

ایس سی او کے اجلاس میں پا کستان کی شر کت کثیرالجہتی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کی عکاسی ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (گلف آن لائن) بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کی شرکت بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے باوجود علاقائی اور کثیرالجہتی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کی عکاسی کرتی مزید پڑھیں