بلاول بھٹو زرداری

حکومت سازی: ہم اپنے مؤقف پر ڈٹے ہیں اور (ن) لیگ کو اپنی شرائط پر ووٹ دینگے،بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کو ووٹ اپنی شرائط پر دیں گے اور حکومت سازی کیلئے اپنے مؤقف پر قائم ہیں اس لیے کسی اور نے اپنا مؤقف مزید پڑھیں

256

حملے میں اصغر رند کے بھائی کی زخمی ہونے کی خبر پریشان کن ہے، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تربت میں پی پی پی امیدوار اصغر رند کے گھر پر دستی بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حملے میں اصغر رند کے بھائی کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

تمام اضلاع کے چیئرمین جیالے ہوں گے،بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پارٹی کی کامیابی پر تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد سمیت تمام اضلاع کے چیئرمین جیالے ہوں گے۔اپنے بیان میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

بلاول بھٹو زر داری کے مطابقے پر چین کی حکومت نے خنجراب بارڈر تجارت کے لئے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے مطالبے پر چین کی حکومت نے خنجراب بارڈر تجارت کے لئے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری دے دی۔ گلگت بلتستان کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کرنے پر مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

بھارتی وزیر اعظم یا اپنے ہم منصب کو ملاقات کی درخواست کی ہی نہیں گئی، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم یا اپنے ہم منصب کو ملاقات کی درخواست کی ہی نہیں گئی،4 مئی کو بھارت روانگی ہے، 5 مئی کو واپس آ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور فیملی کیلئے خطرات بڑھا دئیے، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے الزامات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور فیملی کے لیے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

امریکا میں پاکستان کے خلاف ایک تاثر پیدا کیا گیا جسے توڑنا پڑے گا، بلاول بھٹو زر داری

نیویارک(گلف آن لائن) وزیر خا رجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکا میں پاکستان کے خلاف ایک پروپیگنڈا اور تاثر پیدا کیا گیا ہے، بار بار رابطوں سے اس تاثر کو توڑنا پڑے گا تاکہ تعلقات میں مزید مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

تعلیم، صحت اور صاف و پرامن ماحول بچوں کی بہتر صحت مند نشونما کیلئے ضروری ہیں، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ تعلیم، صحت اور صاف و پرامن ماحول بچوں کی بہتر صحت مند نشونما کیلئے ضروری ہیں،بچوں کے مفاد میں اٹھایا جانے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

چار سال جن ممالک کیساتھ تعلقات متاثر ہوئے ان میں بہتری آئی ہے، بلاول بھٹو زر داری

برلن (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سال میں جن ممالک سے تعلقات متاثر ہوئے تھے اب ان میں بہتری آئی ہے،ہم چیریٹی یا بھیک مانگنے کی بات نہیں کرتے ،انصاف کا مطالبہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

ہمارے لیے یوکرین سے زیادہ پریشان کن بات سیلاب سے ہونے والی تباہی ہے،بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے لیے یوکرین یا دنیا کے دیگر معاملات سے زیادہ پریشان کن بات سیلاب سے ملک میں ہونے والی تباہی ہے۔ عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں