تحریک عدم اعتماد

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف قرارداد عدم اعتماد نمٹا دی گئی، اجلاس 6 جون تک ملتوی

لاہور(نمائندہ خصوصی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے خلاف قرارداد عدم اعتماد نمٹا دی گئی۔ اتوار کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئرمین وسیم بادوزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس شروع ہوتے ہی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

سیکریٹری پنجاب اسمبلی کی گرفتاری، اسپیکر نے اجلاس 16 مئی تک ملتوی کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی ) سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی گرفتاری پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس 16 مئی تک ملتوی کر دیا۔ اجلاس ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری مستعفی

اسلام آباد(گلف آن لائن)قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل استعفیٰ دے دیا۔ہفتہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ ہونا تھی،متحدہ اپوزیشن نے قومی مزید پڑھیں

چیئرمین پیپلز پارٹی

مسترد شدہ سلیکٹڈ عدالتوں اور دیگر اداروں پر حملہ آور ہے‘ چیئرمین پیپلز پارٹی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسترد شدہ سلیکٹڈ عدالتوں اور دیگر اداروں پر حملہ آور ہے‘وزیراعظم اور ان کے سرپرائز کا وقت ختم ہو چکا ہے ‘عدالتوں نے بے پناہ تحمل مزید پڑھیں

سردار عبدالقیوم نیازی

عمران خان کے بعد وزیراعظم آزاد کشمیر نے بھی تحریک عدم اعتماد کو بڑی سازش قرار دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کو بڑی سازش قرار دیدیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ذرائع مزید پڑھیں

سردار عبدالقیوم نیازی

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتمادجمع کرادی گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتمادجمع کرادی گئی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی جس پر 25 ارکان کے دستخط مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

پشاور(گلف آن لائن)اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ایک انٹرویو میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے بتایا کہ متحدہ اپوزیشن صوبائی حکومت کو گرانا نہیں چاہتی بلکہ تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں

فوا دچوہدری

تحریک عدم اعتماد کے معاملہ کے ساتھ ہمیں دیکھنا ہوگا کہ آرٹیکل 63 اے کی خلاف ورزی ہوئی یا نہیں، فوا دچوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے معاملہ کے ساتھ ہمیں دیکھنا ہوگا کہ آرٹیکل 63 اے کی خلاف ورزی ہوئی یا نہیں،پاکستان کے اندر جلد سیاسی استحکام کی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

اگر اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو ہمیں گھر چلے جانا چاہیے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو ہمیں گھر چلے جانا چاہیے۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہاکہ کچھ لوگ ہار کا بھی مزہ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد

اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔اسپیکر اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر 100 سے زائد ارکان قومی اسمبلی کے دستخط موجود ہیں،اسپیکر مزید پڑھیں