محمد جاوید قصوری

مہنگائی، بے روزگاری اور لاقانونیت نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ معاشی و سماجی حالات نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے،مہنگائی، بے روزگاری اور لاقانونیت کے بڑھتے ہوئے رجحانات نے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

10اپریل 1973 کو متفقہ آئین کی منظوری پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ دستور کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 10 اپریل 1973 کو متفقہ آئین کی منظوری پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے، جو قومی یکجہتی، جمہوری مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

عوام معاشی بدحالی کے باعث حقیقی خوشیوں سے محروم ہو چکے ہیں ‘ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)منصورہ این سی 160 کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا،پروگرام میں بچوں اور نوجوانوں کے لیے کھیلوں کے دلچسپ مقابلے منعقد کیے گئے، جن میں رسہ کشی اور بوری دوڑ خصوصی طور پر شرکاء مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

ایک صحت مند قوم ہی ترقی یافتہ اور مستحکم ریاست کی بنیاد ہوتی ہے، سردار ایاز صادق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےکہا ہے کہ ایک صحت مند قوم ہی ترقی یافتہ اور مستحکم ریاست کی بنیاد ہوتی ہے۔ پیر عالمی یوم صحت کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

عوام موجودہ جعلی حکومت اور ریاستی اداروں سے نالاں ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام موجودہ جعلی حکومت اور ریاستی اداروں سے نالاں ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ کی مسیحی برادری کو ایسٹر کے موقع پرمبارکباد،امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے مسیحی برادری کو ایسٹر کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔اتوارکواپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلی سندھ نے کہاکہ سندھ مزید پڑھیں

سید ناصر حسین شاہ

حکومت سندھ فلاحی اداروں کی مالی معاونت میں مزید اضافہ کرے گی، ناصر حسین شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر بلدیات، ہاسنگ و ٹاؤن پلاننگ سندھ، سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت مستند غیر سرکاری تنظیموں اور فلاحی اداروں کی مالی و ادارہ جاتی معاونت میں مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

پٹرول کی قیمت میں اضافہ اور کمی، مافیا کو نوازنے کا حربہ ہے ‘ جماعت اسلامی پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر محمد جاوید قصوری نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومتی فیصلے غیر واضح اور ابہام کا شکار ہیں، جنہوں نے عوام کو شدید ذہنی اور مالی مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

مہنگائی کے اثرات کم کرنے کیلئے مزید اقدامات متعارف کروائے جائیں گے، سہیل آفریدی

پشاور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حکومت صوبائی سطح پر کرائسز مینجمنٹ پالیسی تشکیل دے گی، مہنگائی کے اثرات کم کرنے کیلئے مزید ریلیف اقدامات جلد متعارف کروائے جائیں گے۔صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

چند عناصر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ چند عناصر موجودہ حالات میں عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، دنیا کے مختلف ممالک میں پیٹرول ڈیزل مزید پڑھیں