فواد چوہدری

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد وہ بچہ ہے جو گلی میں کہیں گم گیا ہے ،دیکھیں اپوزیشن بچے کو تلاش کرنے میں کتنا وقت لیتی ہے ‘ فواد چوہدری

لاہور(گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد وہ بچہ ہے جو گلی میں کہیں ہو گم گیا ہے او ردیکھیں اپوزیشن بچے کو تلاش کرنے میں کتنا وقت لیتی مزید پڑھیں

وزیراعظم

صنعتی اور آئی ٹی شعبے کی ترقی کیلئے حکومت نے تاریخی پیکیج دیا،وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ صنعتی اور آئی ٹی شعبے کی ترقی کیلئے حکومت نے تاریخی پیکیج دیا،باصلاحیت نوجوان فری لانسرز کو سہولیات کی فراہمی سے زرِ مبادلہ میں اضافہ ممکن مزید پڑھیں

شیری رحمن

پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ نے حکومت سے پیکا قانون واپس لینے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ نے حکومت سے پیکا قانون واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کی حکومت کو لڑکیوں کی شادی کی کم سے کم عمر کا تعین کرنے کیلئے قانون سازی کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو لڑکیوں کی شادی کی کم سے کم عمر کا تعین کرنے کیلئے قانون سازی کی ہدایت کردی۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

سلیکٹڈ حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، مغرور حکمران جلد بھاگنے پر مجبور ہوں گے، مرتضی وہاب

کراچی(گلف آن لائن)ایڈمنسٹریٹرکراچی،مشیرقانون وترجمان سندھ حکومت بیرسٹرمرتضی وہاب نے کہاہے کہ سلیکٹڈ حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، مغرور حکمران جلد بھاگنے پر مجبور ہوں گے۔ جاری ویڈیو بیان میں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے بلاول بھٹو کا مزید پڑھیں

شیری رحمن

سینیٹر شیری رحمان کا حکومت سے یوکرین میں پھنسے 500 طلبہ سمیت دیگر ہزاروں پاکستانیوں کو جلد واپس لانے کا مطالبہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے حکومت سے یوکرین میں پھنسے 500 طلبہ سمیت دیگر ہزاروں پاکستانیوں کو جلد واپس لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ روس یوکرین تنازعہ مزید پڑھیں

عمران خان

حکومت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ برآمدی ترقی پر مبنی منصوبہ بندی متعارف کرا رہی ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ برآمدی ترقی پر مبنی منصوبہ بندی متعارف کرا رہی ہے،با صلاحیت نوجوان افرادی قوت، سیاحت اور سمندر پار مقیم پاکستانی سرمایہ کار مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

حکومت ڈری ہوئی نہیں تو بوکھلائی ہوئی ضرور ہے ‘ رانا ثنا اللہ

لاہور(گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ۔اگر حکومت ڈری ہوئی نہیں تو بوکھلائی ہوئی ضرور ہے ، اس بوکھلاہٹ کا مظاہرہ وزیراعظم نے منڈی بہائو الدین میں کیا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

حکومت

حکومت کا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق قانون میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد(گلف آن لائن) حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے، اور وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

شیری رحمن

حکومتی اقدام سے صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں مہنگائی کا سونامی آئےگا،شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے کرونا کے دوران ہسپتالوں کے ضروری سامان بشمول آلات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا ہے جس سے کمزور طبقہ مزید پڑھیں