شاہد خاقان عباسی

مریم نواز کے کوئی بھی طریقہ استعمال کرکے حکومت گرانے کے بیان پر جماعت کو اختلاف ہے ‘ شاہد خاقان عباسی

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مریم نواز کے کوئی بھی طریقہ استعمال کرکے حکومت گرانے کے بیان پر پوری مسلم لیگ (ن)کو اختلاف ہے کیونکہ مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

نیازی حکومت میں پاکستانی عوام علاج سے محروم جبکہ سزایافتہ مجرم میڈیکل کے بہانے وی آئی پی زندگی گزار رہے ہیں’ حافظ حسین احمد

اسلام آباد(گلف آن لائن)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ عمران خان نیازی کو دی گئی حکومت میں پاکستان کے عوام تو علاج معالجے سے یکسر محروم اور دولت مند سزا مزید پڑھیں

علی محمد خان

علی محمد خان نے روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ کا ذمہ دار مسلم لیگ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کو ٹھہرادیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر مملکت علی محمد خان نے روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ کا ذمہ دار مسلم لیگ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کو ٹھہرادیا ۔ وقفہ سوالات کے دور ان روپیہ کے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

نواز شریف کسی ڈیل کرنے یا کسی ڈیل کاحصہ بننے کوتیار نہیں،کسی ادارے سے کسی ڈیل میں شامل نہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کسی ڈیل کرنے یا کسی ڈیل کاحصہ بننے کوتیار نہیں،کسی ادارے سے کسی ڈیل میں شامل نہیں،ڈی جی آئی ایس پی مزید پڑھیں

احسن اقبال

حکومت صبح شام نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، پوری کابینہ کا اجلاس نواز شریف پر ہوتا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت صبح شام نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، پوری کابینہ کا اجلاس نواز شریف پر ہوتا ہے۔ احسن اقبال نے وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف نے مقتدر حلقوں سے ہونےوالی ملاقاتوں و رابطوں سے متعلق پارٹی رہنماﺅں کو قیاس آرائیوں سے منع کر دیا

لندن، اسلام آباد (گلف آن لائن )مسلم لیگ ( ن) کے قائد وسابق وزیراعظم نواز شریف نے مقتدر حلقوں سے ہونےوالی ملاقاتوں اور رابطوں بارے پارٹی کےرہنماﺅں کوقیاس آرائیوں سے منع کر دیا ہے اورہدایت کی ہے کہ جب معاملات مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

لندن سے کیو ں نکالا کی نواز شریف رٹ لگانے والے ہیں’ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ لندن سے کیو ں نکالا کی نواز شریف رٹ لگانے والے ہیں، انٹر نیشنل بگھو ڑے نواز شریف کیلئے زمین تنگ مزید پڑھیں

رحمٰن ملک

فیصلہ ہو گیا نواز شریف آ رہے ہیں، تو کون روک سکتا ہے؟ رحمٰن ملک

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیرِ داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ ہو گیا ہے، کرلیا گیا ہے یا کرالیا گیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف پاکستان آرہے ہیں، تو مزید پڑھیں

فواد چوہدری

رانا شمیم نے ثاقب نثار کیخلاف حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں نوٹرائز کرایا، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں نوٹرائز کرایا ، نئے انکشافات نے مزید پڑھیں

محمد زبیر

جنوری کا نہیں کہہ سکتا،نواز شریف جلد واپس آئیں گے، محمد زبیر

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ جنوری کا نہیں کہہ سکتا لیکن نواز شریف بہت جلد واپس آئیں گے، ان کی واپسی مومینٹم تبدیل کردے مزید پڑھیں