ٹرافی

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

راولپنڈی ( گلف آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دونوں ٹیموں کے مابین 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگی، سیریز کے ابتدائی تین میچز مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی اس ماہ پاکستان لائی جائے گی

اسلام آباد (گلف آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی اس ماہ پاکستان لائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اسی سی ٹرافی ٹور کی تاریخوں کو حتمی شکل دے رہا ہے۔ پی مزید پڑھیں

جارڈن کاکس

پہلے لاہور کیساتھ ٹرافی جیتی، اب اسلام آباد کیلئے یہی کارنامہ انجام دینا ہے،جارڈن کاکس

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی جارڈن کاکس نے کہا ہے کہ پچھلے سال لاہور قلندرزکے ساتھ ٹرافی جیتی تھی، اس مرتبہ اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے یہی کارنامہ سرانجام دینا ہے۔ ایک انٹرویویرمیں انگلش کرکٹر نے کہا مزید پڑھیں

ٹرافی

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

آکلینڈ (گلف آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی میں پاکستانی کپتان شاہین آفریدی اور نیوزی لینڈ کے کپتان مزید پڑھیں

اسد شفیق

اسد شفیق نے سلیکشن کمیٹی کنسلٹنٹ بننے کیلئے مزید وقت مانگ لیا

کراچی(گلف آن لائن)قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کی تشکیل کے معاملے میں اسد شفیق نے سلیکشن کمیٹی کنسلٹنٹ بننے کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ بیٹر اسد شفیق ابھی اور کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں، اسد شفیق فروری میں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی

پاکستان، نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز کے لیے ٹرافی کی نقاب کشائی

راولپنڈی (گلف آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی انتہائی متوقع سیریز کی ٹرافی کی بدھ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں منعقدہ ایک تقریب میں رونمائی کی گئی۔ تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں