رضا ربانی

سابق چیئر مین سینٹ رضا ربانی نے صدارتی ریفرنس میں فریق بننے کی درخواست دے دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق چیئر مین سینٹ رضا ربانی نے صدارتی ریفرنس میں فریق بننے کی درخواست دے دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ 18 ویں ترمیم کمیٹی کا سربراہ تھا۔ رضا ربانی مزید پڑھیں

سید نیر حسین بخاری

چھوڑوں گا نہیں والا عمران خان پی ٹی آئی اور اتحادی ممبران کے چھوڑ جانے کے بعد وزیراعظم کا جواز کھو بیٹھا ہے ، نیئر بخاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہاہے کہ چھوڑوں گا نہیں والا عمران خان پی ٹی آئی اور اتحادی ممبران کے چھوڑ جانے کے بعد وزیراعظم کا جواز کھو بیٹھا ہے ۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی صنفی مساوات کیلئے سرگرمِ عمل ہے،بلاول بھٹوزر داری

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزر داری نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی صنفی مساوات کیلئے سرگرمِ عمل ہے،کام کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کی روک تھام کے متعلق قانون بھی پیپلز مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

اپوزیشن ق لیگ کے کردار سے فائدہ اٹھائے،بلاول بھٹو زرداری

ساہیوال (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کا بڑا اہم کردار ہے اور اس کا فائدہ اپوزیشن جماعتوں کو اٹھانا چاہیے۔لاہور روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

قادر ٹیل کا چیلنج

شاہ محمود قریشی مجھ سے مناظرہ کرے بے شک عمران خان کو بھی ساتھ لائے، قادر ٹیل کا چیلنج

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہ شاہ محمود قریشی مجھ سے مناظرہ کرے بے شک عمران خان کو بھی مزید پڑھیں

شیری رحمن

پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ نے حکومت سے پیکا قانون واپس لینے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ نے حکومت سے پیکا قانون واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

عوامی مارچ میں لاکھوں لوگوں کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے اب عوام حکومت سے تنگ ہے، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا عوام کا اعتماد کھو جانے کے بعد بھی عہدے پر فائز رہنے کا جواز نہیں بنتا۔ اپنے بیان میں سلیم مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

عوام کا اعتماد اس حکومت سے اٹھ چکا ہے، عوام اس عذاب سے چھٹکارا چاہتے ہیں، بلاول بھٹوزرداری

ٹنڈومحمدخان(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کا اعتماد اس حکومت سے اٹھ چکا ہے، عوام اس عذاب سے چھٹکارا چاہتے ہیں، ہمارا جمہوری ہتھیار عدم اعتماد ہے جس کیلئے مہم چلا مزید پڑھیں

شیری رحمن

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی بحران نہیں بلکہ مسلط نااہلوں کا ٹولا ہے، شیری رحمن

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ عالمی بحران نہیں بلکہ مسلط نااہلوں کا ٹولا ہے۔اپنے جاری کردہ بیان میں سینیٹر شیری رحمن نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پولینڈ حکومت پاکستانی طلبہ اور شہریوں کو یوکرین سے اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے’ بلاول بھٹو

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پولینڈ کی حکومت سے پاکستانی طلبہ اور شہریوں کو یوکرین سے اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکڑوں کی تعداد مزید پڑھیں