پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی کی اسپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ( ق) کے رہنما پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کی اسپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر پرویز الٰہی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر استعفیٰ نہیں دیں گے،وہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

تحریک عدم اعتماد وفاق اور پنجاب دونوں جگہ کامیاب ہوگی’حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہوچکی، وفاق اور پنجاب دونوں جگہ عدم اعتماد کامیاب ہو گی۔ ن لیگی رہنما حمزہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

عوامی عدالت کے فیصلے کا وقت آچکا ہے، عمران خان کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں دینگے ‘حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اب عوامی عدالت کے فیصلے کا وقت آچکا ہے، عمران خان کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں دیں گے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

23 مارچ کا دن ہماری قومی تاریخ کا اہم سنگ میل ہے’ حمزہ شہباز

لاہور( گلف آن لائن)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ23 مارچ کا دن ہماری قومی تاریخ کا اہم سنگ میل ہے،23مارچ کے دن برصغیر کے مسلمانوں نے علیحدہ ریاست کے قیام کا فیصلہ کیا اورپاکستان مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

ڈور بنانے والے کارخانے کھلے عام کام کر رہے ہیں، نااہل حکمرانوں کو عوام کے جان ومال کے تحفظ کی کوئی پراہ نہیں ‘حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے لاہور میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ قاتل ڈور پھرنے سے 22 سالہ نوجوان اور والدین کے اکلوتے سہارے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

ماں بیٹی بہن یا بیوی پاکستان کی ہر عورت اپنی ذات میں لائق تحسین و قابل احترام ہے’حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہاہے کہ بطور بیٹا ، بھائی اور باپ میں خواتین کے عالمی دن پر پاکستان کی ہرعورت کو سلام پیش کرتا ہوں،ماں بیٹی بہن یا بیوی پاکستان کی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

عوام سے کیا گیا ایک وعدہ بھی وفا نہیں ہوا’ حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو آئے ہوئے4سال ہوگئے ہیں لیکن قوم سے کیا گیا ایک وعدہ بھی وفا نہیں ہوا۔لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

بدقسمتی سے ملک کا وزیراعظم جھوٹا اور نکما ہے، اب عوام کی عدالت میں حساب ہوگا، انہیں بھاگنے نہیں دیں گے’ حمزہ شہباز

لاہور( گلف آن لائن)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے ظلم کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، بدقسمتی سے ملک کا وزیراعظم جھوٹا اور نکما ہے، اب عوام کی عدالت میں حساب ہوگا، مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

معیشت غیر ملکی اداروں کو گروی رکھنے کے بعد حکومت عوام کو کند چھری تلے رکھنا چاہتی ہے’ حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے سے زائد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے،پاکستان کی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

سب سے رابطے ہیں ،ہدف ایک ہی ہے عمران نیازی کو گھر جانا ہے’ حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہمارے رابطے سب کے ساتھ ہیں اور ہمارا ہدف ایک ہی ہے کہ انشا اللہ عمران نیازی کو گھر جانا ہے ،اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مزید پڑھیں