سرگئی لاروف

روس نے یوکرین امن مذاکرات نیو ورلڈ آرڈر کے قیام سے مشروط کر دئیے

نیویارک (گلف آن لائن)یونی پولر بالادستی کو مسترد کرتے ہیں، روس نے یوکرین امن مذاکرات نیو ورلڈ آرڈر کے قیام سے مشروط کردیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کے دوران سرگئی لاروف نے کہا کہ مزید پڑھیں

چھن گانگ

چین اوریوکرین کے تعلقات کی ترقی کو برقرار رکھاگیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چھن گانگ نے کہا مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

چین یوکرین کی جوہری تنصیبات کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے 2لاکھ یورو عطیہ کرے گا، وزارت خارجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چینی وزارت خا رجہ کی تر جمان ماؤ نینگ نے کہا ہےکہ چین نے ہمیشہ جوہری سلامتی کو بہت اہمیت دی ہے اور جوہری سلامتی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کے لئے فعال طور پر مزید پڑھیں

جی ٹوئنٹی ممالک

جی ٹوئنٹی ممالک یوکرین جنگ پر مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے میں ناکام

بنگلورو( گلف آن لائن)دنیا کی بڑی معیشتوں کا جی ٹوئنٹی اجلاس روس-یوکرین جنگ کے معاملے پر کسی اتفاق رائے پر پہنچے بغیر ختم ہو گیا، اعلامیہ جاری نہ ہو سکا،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے شہر بنگلورو میں ہونے مزید پڑھیں

وائٹ ہائو س

یوکرین پر حملے کو ایک سال مکمل، امریکا نے روس پر نئی پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (گلف آن لائن )امریکا نے روس کے یوکرین پر حملے کو ایک سال مکمل ہونے پر روس پر نئی پابندیوں اور یوکرین کے لیے مزید فوجی امداد کا اعلان کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ سال سے مزید پڑھیں

جان کربی

یوکرین پر حمایت کے بدلے روس ایران کو لڑاکا طیارے فراہم کرسکتا، وائٹ ہائوس

واشنگٹن (گلف آن لائن)وائٹ ہائوس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ وائٹ ہائوس کا خیال ہے کہ یوکرین پر مسلط جنگ کی حمایت کے بدلے میں روس ایران کو لڑاکا طیارے اور دیگر فوجی مزید پڑھیں

انتو نیو گو تر یس

یوکرین ،فریقین دھماکہ خیز ہتھیاروں کے استعمال سے گریز کریں، انتو نیو گو تر یس

اقوام متحدہ (گلف آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین کے مسئلے پر ایک اوپن سیشن منعقد کیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر روس اور یوکرین پر مزید پڑھیں

چینی سفارتکار

ہم یوکرین کے ون چائنا اصول پر عمل درآمد کو سراہتے ہیں، چینی سفارتکار

بیجنگ (گلف آن لائن) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے میونخ سیکورٹی کانفرنس کےدوران یوکرین کے وزیر خارجہ دمیترو کولیبا سے ملاقات کی۔پیر مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہون

یوکرین کی فوجی امداد اور ثالثی پر غور کر رہے ہیں ،اسرائیلی وزیراعظم

واشنگٹن (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہونے کہا ہے کہ وہ یوکرین کو فوجی امداد دینے اور مسئلے کی حل کی خاطر مصالحت کار کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیتن یاہو کا یہ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا کا یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم نہ کرنیکااعلان

واشنگٹن (گلف آن لائن )امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم نہیں کرے گا تاکہ اسے روسی حملے کا مقابلہ کرنے میں مدد مل سکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس مزید پڑھیں