فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی،فارمی انڈے 13روپے درجن سستے

لاہور( گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے611روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے 407روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 13روپے کمی سے260روپے فی درجن کی سطح پر مزید پڑھیں

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے617روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے288روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی

لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے587روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے391روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 280روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی

لاہور(گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے602،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 401روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔